چار رکعت فرض نماز میں قعدہ اخیرہ بھول جانا 2 hours ago فتاوی, نماز 0 سوال: ایک آدمی چار رکعت فرض نماز پڑھ رہا تھا۔ چوتھی رکعت ادا کرنے کے بعد وہ قعدہ اخیرہ کے لیے نہیں بیٹھا؛ بل کہ بھول کر پانچویں رکعت کے لیے کھڑا ہو گیا۔ پھر اس نے پانچویں رکعت میں رکوع اور سجدہ کیا، تشہد کے لیے بیٹھا اور سلام … اور پڑھو