بیکار وقت کھونا بہت برا ہے July 12, 2026 ملفوظات 0 حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: بے کار وقت کا کھونا نہایت برا ہے۔ اگر کچھ بھی کام نہ ہو، تو انسان گھر کے کام میں لگ جائے۔ گھر کے کام میں لگنے سے دل بھی بہلتا ہے اور عبادت بھی ہے۔ یہ مجمعوں … اور پڑھو