جب تم انبیاء علیہم السلام پر درود بھیجو، تو ان کے ساتھ مجھ پر بھی درود بھیجو، کیونکہ میں بھی رسولوں میں سے ایک رسول ہوں...
اور پڑھوMonthly Archives: June 2026
فضائلِ صدقات – ۲۹
حضرت سعید بن عامر رحمہ اللہ کی سخاوت حضرت سعید بن عامر رحمہ اللہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی جانب سے حمص کے حاکم (گورنر) تھے۔ اہل حمص نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے ان کی متعدد شکایتیں کیں اور ان کے معزول کرنے کی درخواست کی۔ حضرت …
اور پڑھواللہ تعالی کی خاص مدد کا حصول
حضرت مولانا محمد الیاس صاحب رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: جو کوئی اللہ کا تقویٰ اختیار کرے یعنی جذبات کو اوامرِ الہیہ کے تابع کر دے، تو پھر اللہ تعالیٰ اس کی تمام مشکلیں پردۂ غیب سے حل کرتے ہیں اور ایسے طریقوں سے اس کی مدد کرتے …
اور پڑھوحضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے علمِ دین کی اشاعت
لما دخل سيدنا علي رضي الله عنه الكوفة وشاهد علم أهلها، قال: أصحاب عبد الله سرج هذه القرية (في نشر علم الدين وإرشاد الناس) (الطبقات الكبرى ٦/٩٠) جب حضرت علی رضی اللہ عنہ کوفہ شہر میں داخل ہوئے اور وہاں کے رہنے والوں کے علم کو دیکھا، تو انہوں نے …
اور پڑھودرود نہ پڑھنے کی وجہ سے قیامت کے دن حسرت وافسوس کا باعث
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں شبلی حاضر ہوئے، حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہو گئے اور ان کی پیشانی کو بوسہ دیا اور میرے استفسار پر حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ یہ ہر نماز کے بعد مندرجہ ذیل آیت شریفہ پڑھتا ہے اور اس کے بعد مجھ پر درود پڑھتا ہے...
اور پڑھوحضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت
قال سيدنا عمرو بن العاص رضي الله عنه: سأحدثك برجلين (معينين) مات رسول الله صلى الله عليه وسلم وهو يحبهما عبد الله بن مسعود وعمار بن ياسر (مسند أحمد، الرقم: ١٧٨٠٧) ایک مرتبہ حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ نے ایک شخص سے فرمایا: میں آپ کو دو مخصوص …
اور پڑھوامت کا درود نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو پہنچنا
اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ (گھروں کو نیک اعمال: نماز، تلاوت اور ذکر وغیرہ سے آباد رکھو۔ ان کو قبرستان کی طرح مت بناؤ جہاں نیک اعمال نہیں ہوتے ہیں) اور میری قبر کو جشن کی جگہ مت بناؤ اور مجھ پر درود بھیجو، کیوں کہ تمہارا درود میرے پاس (فرشتوں کے ذریعہ) پہونچتا ہے، خواہ تم جہاں کہیں بھی ہو...
اور پڑھوحضرت عمر رضی اللہ عنہ کی زبان سے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے عظیم علم کی تعریف
في إحدى المرّات، سُئل سيّدنا عمر رضي الله عنه عن مسألة، وكان سيّدنا عبد الله بن مسعود رضي الله عنه جالسًا عنده. فالتفت سيّدنا عمر رضي الله عنه إليه، وطلب منه أن يُجيب عن تلك المسألة. فلمّا أجاب سيّدنا عبد الله بن مسعود رضي الله عنه، أقرّ سيّدنا عمر رضي …
اور پڑھودنیوی زندگی کا حال اور مرتبہ صرف خواب کی طرح ہے
شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا رحمہ الله نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: یہاں تو کیا ہے! دنیا میں رکھا ہی کیا ہے! ایک آدمی جیسے خواب دیکھے: دو چار ادھر بیٹھیں، دو چار ادھر بیٹھیں، دو تین پیر دبا رہی ہیں، چاروں طرف پنکھے لگ رہے ہیں اور جیسے …
اور پڑھواتباع سنت کا اہتمام – ۱۴
حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلوی رحمۃ اللہ علیہ حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلوی رحمۃ اللہ علیہ ماضی قریب کے ایک بہت بڑے بزرگ اور اللہ کے ولی تھے۔ وہ ۱۱ رمضان ۱۳۱۵ ہجری کو پیدا ہوئے اور ۱۴۰۲ ہجری میں انتقال کر گئے۔ حضرت شیخ رحمۃ …
اور پڑھو
Alislaam.com – اردو हिन्दी ગુજરાતી