عن أبي حميد أو أبي أسيد الأنصاري رضي الله عنه قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا دخل أحدكم المسجد فليسلم على النبي صلى الله عليه وسلم ثم ليقل اللهم افتح لي أبواب رحمتك فإذا خرج فليقل اللهم إني أسألك من فضلك (سنن أبي داود، الرقم: ٤٦٥، وسكت …
اور پڑھوMonthly Archives: August 2026
مسلمان خواتین کا یوٹیوب پر قرآن وحدیث بیان کرنا
سوال: کچھ مسلمان خواتین یوٹیوب کی ویڈیوز میں قرآن اور حدیث کی باتیں بیان کرتی ہیں۔ اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ الجواب حامدًا ومصلیًا یہ جائز نہیں ہے۔ شریعت میں ہر قسم کی فوٹو گرافی اور تصویر کشی کی مذمت کی گئی ہے۔ احادیث مبارکہ میں اس …
اور پڑھواصلاح کی نیت سے وعظ دیکھنے کی ضرورت
حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: ایک صاحب کا خط آیا تھا، اس میں تعلیم کی درخواست کی تھی۔ میں نے لکھ دیا کہ میرے بیس وعظ دیکھو اور عمل کرو، پھر اپنی حالت سے اطلاع دو کہ کوئی انقلاب ہوا یا نہیں۔ بیس …
اور پڑھورسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حقوق
اگر ہم اپنی زندگی میں حضرت رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے احسانات کا جائزہ لیں، تو ہمیں معلوم ہوگا کہ آپ کے احسانات ہمارے اوپر اس قدر زیادہ ہیں کہ ہم پر واجب ہے کہ ہم آپ کا شکریہ ادا کریں۔ حقیقت یہ ہے کہ حضرت رسول الله …
اور پڑھوسلام کی سنتیں اور آداب – ۳
(۱) جب تم اپنے مسلمان بھائی سے ملو، تو اسے سلام کرو۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر مسلمان کے لیے دوسرے مسلمان پر چھ حقوق ہیں: جب وہ اس سے ملے، تو اسے سلام کرے۔ اگر وہ …
اور پڑھودرود شریف پڑھنے کی برکت سے ضرورتوں کی تکمیل
”جو شخص میری قبر کے پاس کھڑا ہو کر مجھ پر درود پڑھتا ہے میں اس کو خود سنتا ہوں اور جو کسی اور جگہ درود پڑھتا ہے تو اس کی دنیا اور آخرت کی ضرورتیں پوری کی جاتی ہیں اور میں قیامت کے دن اس کا گواہ اور اس کا سفارشی ہوں گے۔“...
اور پڑھوحضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کا مدینہ منورہ میں فتوی دینا
قال سيدنا كعب بن مالك رضي الله عنه: كان معاذ بن جبل يفتي الناس (ويرشدهم) بالمدينة في حياة النبي صلى الله عليه وسلم وأبي بكر رضي الله عنه (من حياة الصحابة ٢/٤٨) حضرت کعب بن مالک رضی اللہ عنہ نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں …
اور پڑھوفضائلِ صدقات – ۳۱
حضرت لیث ابن سعد رحمہ اللہ کی سخاوت ہارون الرشید رحمہ اللہ نے پانچ سو دینار (اشرفیاں) ایک مرتبہ حضرت امام مالک رحمہ اللہ کی نذر کیے۔ حضرت لیث ابن سعد رحمہ اللہ کو اس کا علم ہوا، تو انہوں نے ایک ہزار دینار حضرت امام مالک رحمہ اللہ کے …
اور پڑھوحضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کے خوبصورت اوصاف
ذات مرة، أثنى سيدنا جابر رضي الله عنه على سيدنا معاذ بن جبل رضي الله عنه فقال: كان معاذ بن جبل من أحسن الناس وجها، وأحسنهم خلقا، وأسمحهم كفا (السنن الكبرى، الرقم: ١١٢٧١) ایک مرتبہ حضرت جابر رضی اللہ عنہ نے حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کی تعریف …
اور پڑھورسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو درود پہنچانے والا فرشتہ
عن عمار بن ياسر رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : إن لله ملكا أعطاه أسماع الخلائق، فهو قائم على قبري إذا مت، فليس أحد يصلي علي صلاة إلا قال : يا محمد صلى عليك فلان ابن فلان...
اور پڑھو
Alislaam.com – اردو हिन्दी ગુજરાતી