نئے مضامين

نماز کی سنتیں اور آداب – ۳

تکبیرات انتقالیہ (وہ تکبیریں جو نماز میں ایک ہیئت سے دوسری ہیئت کی طرف منتقل ہونے کے دوران کہی جاتی ہیں) کی ابتدا اس وقت کریں، جب آپ ایک ہیئت سے دوسری ہیئت کی طرف منتقل ہونے لگیں اور دوسری ہیئت پر پہونچ کر ختم کر دیں۔ مثلاً جوں ہی آپ قیام سے رکوع کے لیے جھکنا شروع کریں، تو تکبیر شروع کر دیں اور رکوع تک پہونچے پھر تکبیر ختم کر دیں...

اور پڑھو »

جنازہ کے متعلق متفرق مسائل (۲)

سوال: اگر کوئی میّت کے گھر جائے اور وہاں کھانا پیش کیا جا رہا ہو، تو کیا وہ کھانا تناول کرنا جائز ہے؟ کیا میّت کے گھر اس کے اہل خانہ اور مہمانوں کے لئے کھانا بھیجنا جائز ہے؟...

اور پڑھو »

نکاح کی سنتیں اور آداب – ۱۱

رات کی ابتدا غروبِ شمس سے ہوتی ہے اور انتہا صبح صادق کے وقت ہوتی ہے۔ جہاں تک دن کے اوقات کی بات ہے، تو بہتر یہ ہے کہ شوہر دن کے اوقات بھی اپنی بیویوں  کے درمیان برابری کے ساتھ تقسیم کرے (اگر چہ اس میں برابری ضروری نہیں ہے)...

اور پڑھو »

ہر اچھے کام کا اختتام استغفار کے ساتھ کرنا

لہذا تبلیغ کا کام بھی ہمیشہ استغفار ہی پر ختم کیا جائے۔ بندہ سے کسی طرح بھی اللہ تعالیٰ کے کام کا حق ادا نہیں ہو سکتا، نیز ایک کام میں مشغولیت بہت سے دوسرے کاموں کے نہ ہو سکنے کا بھی باعث بن جاتی ہے، تو اس قسم کی چیزوں کی تلافی کے لئے بھی ہر اچھے کام کے ختم پر استغفار کرنا چاہیئے...

اور پڑھو »