Monthly Archives: February 2024

اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں حضرت سعد رضی اللہ عنہ کی دعاؤں کی قبولیت‎ ‎

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت سعد رضی اللہ عنہ کے لیے دعا فرمائی: اللهم استجب لسعد إذا دعاك (سنن الترمذی، الرقم: ۳۷۵۱) اے اللہ! سعد کی دعا  قبول فرما، جب وہ آپ سے دعا کریں! نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خصوصی دعا حضرت عائشہ بنت …

اور پڑھو »

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی ذمہ داری – ساتویں قسط

لوگوں کی اصلاح کے لیے ہمارے اسلاف کا خوب صورت انداز حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ عنہما کا ایک بوڑھے شخص کو وضو کا صحیح طریقہ سکھانا ایک دفعہ مدینہ منورہ میں ایک بوڑھا شخص آیا۔ نماز کے وقت جب وہ وضو کرنے لگے، تو حضرت حسن اور …

اور پڑھو »

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کو جنت کی بشارت

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سعد جنت میں ہوں گے (وہ ان لوگوں میں سے ہیں جن کو اس دنیا میں جنت کی بشارت دی گئی ہے) ۔ اسلام قبول کرنے سے پہلے حضرت سعد رضی اللہ عنہ کا خواب حضرت سعد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: …

اور پڑھو »

سورہ اخلاص کی تفسیر

قُل هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ ‎﴿١﴾‏ اللّٰهُ الصَّمَدُ ‎﴿٢﴾‏ لَم يَلِدْ وَلَم يُوْلَد ‎﴿٣﴾‏ وَلَمْ يَكُن لَهُ كُفُوًا اَحَدٌ ‎﴿٤﴾‏ آپ (اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں سے)  کہ دیجیئے کہ اللہ ایک ہے (یعنی اللہ تعالیٰ اپنی ذات وصفات میں یکتا ہے) (۱) اللہ بے نیاز ہے (یعنی ساری …

اور پڑھو »

موت کے لیے ہر ایک کو تیاری کرنا ہے

شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا رحمہ الله نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: میں ایک بات بہت سوچتا ہوں کہ موت سے ہر ایک کو سابقہ پڑتا ہے، پھر کیوں موت کو یاد نہیں رکھتے؟ آج عصر کے بعد ہمارے ایک پڑوسی کا انتقال ہو گیا ہے، اللہ تعالیٰ مغفرت …

اور پڑھو »

دعا کی سنتیں اور آداب – ۳

وہ لوگ جن کی دعائیں قبول ہوتی ہیں (۱) والدین، مسافر اور مظلوم حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا: تین دعائیں ایسی ہیں کہ وہ ضرور قبول کی جائیں گی:- باپ (یا ماں) کی دعا …

اور پڑھو »