زندگی کے ہر پہلو میں اتباعِ سنت کی کوشش کرے

شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا:

” میرے چچا جان حضرت مولانا محمد الیاس صاحب رحمہ اللہ نے انتقال سے ایک دن پہلے مجھے بلا کر نصیحت فرمائی کہ اتباعِ سنّت کی جتنا ہو سکے خو د بھی کوشش کیجیو اور دوستوں کو بھی تاکید کیجیو۔“ (ملفوظات حضرت  شیخ رحمہ اللہ ،ص۱۴۲)

Source: https://ihyaauddeen.co.za/?p=8442


 

Check Also

موت کے لیے ہر ایک کو تیاری کرنا ہے

شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا رحمہ الله نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: میں ایک …