کلمۂ لا إله إلا الله کی طاقت 2 hours ago ملفوظات 0 شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا رحمہ الله نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: چوں کہ یہ پاک کلمہ دین کی اصل ہے، ایمان کی جڑ ہے؛ اس لیے جتنی بھی اس کی کثرت کی جائےگی، اتنی ہی ایمان کی جڑ مضبوط ہوگی۔ ایمان کا مدار اسی کلمہ پر ہے؛ بلکہ … اور پڑھو