سلام کی سنتیں اور آداب – ۳ 2 hours ago سلام کی سنتیں اور آداب, سنن و آداب 0 (۱) جب تم اپنے مسلمان بھائی سے ملو، تو اسے سلام کرو۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر مسلمان کے لیے دوسرے مسلمان پر چھ حقوق ہیں: جب وہ اس سے ملے، تو اسے سلام کرے۔ اگر وہ … اور پڑھو