سوال:- کیا مسجد میں نفلی اعتکاف کرنے کے لیے روزہ رکھنا ضروری ہے؟
اور پڑھو »نمازِ عشاء ادا کئے بغیر نمازِ تراویح پڑھنا
سوال:- اگر کوئی شخص دیر سے مسجد آیا؛ جبکہ عشاء کی جماعت پوری ہو گئی، تو کیا ایسے آدمی کو تراویح میں شامل ہونا چاہیئے اس سے قبل کہ وہ عشاء کی نماز پڑھے یا پہلے وہ عشاء کی نماز پڑھے اور پھر وہ تراویح میں شامل ہو جائے؟
اور پڑھو »نمازِ تراویح کی رکعتوں کی تعداد
سوال:- قرآن وحدیث کے نصوص کے مطابق تراویح کی نماز میں کتنی رکعتیں ہیں؟
اور پڑھو »روزہ کی حالت میں سرمہ استعمال کرنا
سوال:- اگر کوئی شخص روزہ کی حالت میں سرمہ لگا کر سو جائے، تو کیا اس سے اس کا روزہ ٹوٹ جائےگا؟
اور پڑھو »روزہ کی حالت میں پیکٹ میں بند مسواک استعمال کرنے کا حکم
سوال:- آج کل پلاسٹک میں بند مسواک بکتا ہے، اس طرح کے مسواک میں کچھ ذائقہ بھی ہوتا ہے۔ جب اس کا استعمال کیا جائے، تو منھ میں تھوڑا سا ذائقہ محسوس ہوتا ہے، تو روزہ کی حالت میں اس طرح کا مسواک استعمال کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟
اور پڑھو »روزہ کی حالت میں احتلام کا حکم
سوال:- اگر کسی کو روزہ کی حالت میں احتلام ہو جائے، تو کیا اس سے اس کا روزہ ٹوٹ جائےگا؟
اور پڑھو »روزہ کی حالت میں بلغم نگلنے کا حکم
سوال:- اگر کسی شخص نے روزہ کی حالت میں بلغم یا تھوک کو نگل لیا، جو اس کے منھ میں تھا، تو کیا اس سے اس کا روزہ ٹوٹ گیا؟
اور پڑھو »روزہ کی حالت میں وِکس لگانا
سوال:- کیا روزہ کی حالت میں ناک کے اندر وِکس/بام وغیرہ لگانا جائز ہے؟
اور پڑھو »روزہ کی حالت میں قے
سوال:- کیا روزہ کی حالت میں قے آنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
اور پڑھو »روزہ کی حالت میں ہونٹوں پر ویسلین وغیرہ لگانا
سوال:- کیا روزہ کی حالت میں ہونٹوں پر ویسلین یا کوئی اور بام وغیرہ کا استعمال کرنا جائز ہے؟
اور پڑھو »