سوال: اگر کوئی آدمی قرآن مجید کی تلاوت کرے اور وہ سجدہ کی آیت پڑھے، تو کن اوقات میں اس کے لیے سجدہ تلاوت کرنا جائز ہے اور کن اوقات میں اس کے لیے سجدہ تلاوت کرنا جائز نہیں ہے؟ الجواب حامدًا ومصلیًا اوقاتِ مکروہہ میں یعنی زوال، طلوعِ آفتاب …
اور پڑھو »غُسل میں ناف کے اندرونی حصے کو دھونا
سوال: غسل کے دوران میں اپنی ناف کے اندرونی حصے کو انگلی سے دھونا بھول گیا۔ کیا میرا غسل درست ہے یا مجھے دوبارہ غسل کرنا پڑےگا؟ کیا غسل میں ناف کے اندرونی حصے کو رگڑنا ضروری ہے؟ الجواب حامدًا ومصلیًا غسل کے درست ہونے کے لیے ناف کے اندر …
اور پڑھو »وضو میں پیر کی انگلیوں کے خلال کا طریقہ
سوال: پیر کی انگلیوں کے خلال کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ الجواب حامدًا ومصلیًا بائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی کو انگلیوں کے درمیان داخل کریں۔ دائیں پیر کی چھوٹی انگلی سے خلال شروع کریں اور بائیں پیر کی چھوٹی انگلی پر ختم کریں۔ فقط واللہ تعالی اعلم عن المستورد …
اور پڑھو »سنت مؤکدہ نہ پڑھنے والا
سوال: اگر کوئی آدمی صرف فرض نماز پڑھے اور سنت مؤکدہ نماز پڑھنا چھوڑ دے، تو اس کا کیا حکم ہے؟ کیا سنت مؤکدہ نماز کو چھوڑ کر صرف فرض نماز ادا کرنا گناہ ہے؟ الجواب حامدًا ومصلیًا اگر کوئی آدمی صرف فرض نماز پر اکتفا کرے اور وہ واجب …
اور پڑھو »ظہر سے پہلے کی چھوٹی ہوئی سنتیں ظہر کے بعد ادا کرنا
سوال: اگر میں نے ظہر سے پہلے کی چار سنتیں فرض سے پہلے نہیں پڑھی، تو میں انہیں کب پڑھوں؟ کیا میں ان کو ظہر کے بعد کی دو سنتوں سے پہلے پڑھوں یا دو سنتوں کے بعد پڑھوں؟ الجواب حامدًا ومصلیًا دو سنتوں کے بعد چار سنتیں ادا کریں۔ …
اور پڑھو »بغیر وضو کے مسجد میں داخل ہونا
سوال: کیا بغیر وضو کے مسجد میں داخل ہونا جائز ہے؟ الجواب حامدًا ومصلیًا بغیر وضو کے مسجد میں داخل ہونا جائز ہے؛ البتہ مسجد کے آداب میں سے ہے کہ آدمی مسجد میں وضو کی حالت میں داخل ہو اور جب تک مسجد میں رہے، تو باوضو سے رہے۔ …
اور پڑھو »سجدہ میں دعا کرنا
سوال: سنت اور فرض نمازوں کے سجدہ میں، میں کون سی دعائیں پڑھ سکتا ہوں؟ مزید یہ کہ کیا نفل نماز کے سجدہ میں، میں انگریزی زبان میں دعا کر سکتا ہوں؟ الجواب حامدًا ومصلیًا ۱۔ آپ کے لیے وہ تمام دعائیں مانگنا جائز ہے، جو قرآن وحدیث میں موجود …
اور پڑھو »پہلی صف میں بچے
سوال: شریعت کا کیا حکم ہے اگر بچے پہلی صف میں مردوں کے ساتھ کھڑے ہو جائیں نماز کے وقت؟ کیا یہ جائز ہے؟ الجواب حامدًا ومصلیًا مردوں کی صف میں بچوں کو نماز نہیں پڑھنی چاہیے؛ بل کہ وہ مردوں والی صفوں کے پیچھے بچوں کی صف میں کھڑے …
اور پڑھو »مسبوق کے پیچھے نماز پڑھنا
سوال: امام کے سلام پھیرنے کے بعد مسبوق اپنی چُھوٹی ہوئی رکعتیں پڑھ رہا ہے۔ ایک شخص (جس کی جماعت چھوٹ گئی تھی) مسبوق کے ساتھ نماز میں شامل ہو گیا اور اس کے پیچھے نماز پڑھنے لگا، تو اس کا کیا حکم ہے؟ کیا اس شخص کی نماز صحیح …
اور پڑھو »نماز میں قرآن دیکھ کر پڑھنا
سوال: میں حنفی ہوں۔ کیا میرے لیے جائز ہے کہ میں شافعی مذھب کے قول پر عمل کرتے ہوئے تراویح یا تہجد کی نماز میں قرآن کریم کو پکڑوں اور اس میں دیکھ کر تلاوت کروں؟ الجواب حامدًا ومصلیًا نہیں، یہ جائز نہیں ہے۔ قرآن کریم میں دیکھ کر پڑھنے …
اور پڑھو »
Alislaam.com – اردو हिन्दी ગુજરાતી