فتاوی

موت کے وقت کلمۂ شہادت کی تلقین

جو لوگ قریب المرگ کے پاس بیٹھے ہوں ، ان کے لیے مستحب ہے کہ وہ آواز کے ساتھ کلمۂ شہادت پڑھیں ؛ تاکہ ان کا کلمہ سن کر قریب المرگ بھی کلمہ پڑھنے لگے۔ (اس کو شریعت میں کلمۂ شہادت کی تلقین کہا جاتا ہے) قریب المرگ کو کلمہ پڑھنے کا حکم نہ دیں؛ کیوں کہ وہ وقت...

اور پڑھو »

زندگی کی آخری سانسیں

جب انسان کی سانس اکھڑ جائے او رسانس لینا دشوار ہو جائے، بدن کے اعضاء ڈھیلے پڑ جائیں کہ کھڑا نہ ہو سکے، ناک ٹیڑھی ہو جائے، کنپٹیاں بیٹھ جائیں ، تو سمجھنا چاہیئے کہ اس کی موت کا وقت آ گیا ہے۔ شریعت میں ایسے شخص کو "محتضر" (قریب المرگ) کہا گیا ہے...

اور پڑھو »

زندگی کے آخری لمحات

كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ

"ہر جاندار کو مو ت کا مزہ چکھنا ہے"۔ (سورۂ آلِ عمران)

موت ایک ایسی اٹل حقیقت ہے، جس سے کسی کو رستگاری نہیں ہے۔ مؤمن و کافر دونوں اس کی حقانیت کے معترف ہیں۔ فرق اتنا ہے کہ کافروں کے خیال میں...

اور پڑھو »

عاشوراء کے دن گھر والوں پر خرچ کرنا

سوال:- عاشوراء کے دن گھر والوں پر خرچ کرنے سے متعلق جو حدیث ہے، اس کے بارے میں یہ پوچھنا ہے کہ کیا عاشوراء کے دن ہی سامان خرید کر گھر والوں کو دینا ہے یا ایسا بھی کر سکتے ہیں کہ مصروفیات کی وجہ سے کچھ دن پہلے خریداری …

اور پڑھو »