فتاوی

جنازہ کی نماز میں پڑھنے کی دعا

(۱۱) اگر میّت نابالغ لڑکا ہو، تو مندرجہ ذیل دعا پڑھی جائے : اَللّٰهُمَّ اجْعَلْهُ لَنَا فَرَطًا وَّاجْعَلْهُ لَنَا اَجْرًا وَّذُخْرًا وَّاجْعَلْهُ لَنَا شَافِعًا وَّمُشَفَّعًا اے اللہ! اس کو ہمارے لیے پیش رو بنا(یعنی وہ آخرت میں پہونچ کر ہمارے لیے راحت اور آرام کے اسباب تیار کرائے)،اور اس کو …

اور پڑھو »

نمازِ جنازہ کا طریقہ

نمازِ جنازہ ادا کرنے کا مسنون طریقہ حسبِ ذیل ہے: (۱) میّت کو امام کے سامنے اس طرح رکھا جائے کہ اس کا سر امام کے دائیں جانب ہو اور اس کا پیر امام کے بائیں جانب ہو اسی طرح میت کو اس طرح رکھا جائے کہ اس کے جسم …

اور پڑھو »

غیر مسلم رشتہ دار کو غسل دینا

اگر کسی مسلمان کے قریبی غیرمسلم رشتہ دار کا انتقال ہو جائے، تو اس کی لاش اس کے (میت کے) غیر مسلم رشتہ داروں کے حوالہ کر دی جائے یا ان لوگوں کے حوالہ کر دی جائے جو میت کے مذہب کے پیروکار ہیں۔ اور اگر میت کے غیر مسلم رشتہ دار نہ ہوں یا غیر مسلم رشتہ دار ہوں، مگر وہ لاش لینے کے لیے تیار نہ ہوں...

اور پڑھو »