سوال:- کیا اس قرض یا دین پر زکوٰۃ فرض ہے، جو آدمی قرض دار سے واپس ملنے کی امید نہیں رکھتا ہے؟
اور پڑھو »روزہ میں ناک سے خون نکلنا
سوال:- روزہ کے دوران اگر ناک سے خون نکل جائے، تو کیا روزہ ٹوٹ جائےگا؟
اور پڑھو »روزہ میں مسوڑھوں سے خون نکلنا
سوال:- اگر روزہ کے دوران مسوڑھوں سے خون نکل جائے اور حلق میں داخل ہو جائے، تو کیا اس سے روزہ ٹوٹ جائےگا؟ اگر روزہ ٹوٹ جائےگا، تو کیا قضا اور کفارہ دونوں لازم ہوں گے یا صرف قضا لازم ہوگی؟
اور پڑھو »روزہ کے دوران آنکھ، کان اور ناک میں دوا ڈالنا
سوال:- روزہ کی حالت میں اگر روزہ دار آنکھ، کان اور ناک میں دوا ڈالے، تو اس طرح کرنے سے کیا اس کے روزہ پر اثر پڑےگا؟
اور پڑھو »روزہ کے دوران کلّی یا ناک صاف کرتے وقت حلق میں پانی چلا جانا
سوال:- اگر وضو یا غسل میں روزہ دار کے حلق میں پانی چلا گیا کلّی یا ناک صاف کرنے سے، تو کیا اس سے اس کا روزہ ٹوٹ جائےگا؟
اور پڑھو »روزہ کے دوران بخور وغیرہ کا دھواں سونگھنا
سوال:- اگر کوئی شخص روزہ کے دوران بغیر قصد و ارادہ کے بخور یا لوبان وغیرہ کا دھواں سونگھ لے، تو کیا اس کا روزہ ٹوٹ جائےگا؟
اور پڑھو »کیا سگریٹ نوشی سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
سوال:- کیا سگریٹ نوشی سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ اور اگر ٹوٹ جاتا ہے، تو قضا اور کفارہ دونوں لازم ہوں گے یا صرف قضا لازم ہوگی؟
اور پڑھو »ماہِ رمضان میں دن میں سفر شروع کرنے والے پر روزہ
سوال:- ایک شخص رمضان میں دن میں سفر شروع کرنے والا ہے اور صبح صادق کے وقت (جس وقت روزہ شروع ہوتا ہے) وہ اپنے علاقہ ہی میں ہے اور مسافر نہیں ہے، تو کیا اس کے لیے روزہ نہ رکھنا جائز ہے؟
اور پڑھو »سفر میں روزہ رکھنا
سوال:- کیا مسافر پر دورانِ سفر روزہ رکھنا فرض ہے؟
اور پڑھو »روزہ کو فاسد سمجھ کر جان بوجھ کر کھانا پینا
سوال:- کسی نے روزہ کے دوران بھول کر کچھ کھانا کھا لیا، اس کے بعد یہ سوچ کر کے اس کا روزہ ٹوٹ چکا ہے، اس نے جان بوجھ کر کھانا کھا لیا، تو کیا اس سے اس کا روزہ ٹوٹ گیا؟ اگر اس کا روزہ ٹوٹا، تو کیا اس …
اور پڑھو »
Alislaam.com – اردو हिन्दी ગુજરાતી