سوال:- قربانی کس پر واجب ہے؟
اور پڑھوحائضہ عورت کا رمضان المبارک میں کھلم کھلا کھانا پینا
سوال:- بعض علماء کی رائے یہ ہے کہ حائضہ عورت کے لیے رمضان المبارک کے دنوں میں کھانا پینا جائز ہے؛ جب کہ کچھ علماء کی رائے یہ ہے کہ حائضہ عورت کو افطار تک کھانے پینے سے گریز کرنا چاہیئے۔ اس سلسلہ میں صحیح رائے کیا ہے؟ اس پر …
اور پڑھوروزہ کی حالت میں دانتوں کے درمیان اٹکے ہوئے کھانے کے ذرّات کو نگلنا
سوال:- اگر کوئی شخص روزہ کی حالت میں دانتوں کے درمیان کھانے کی اٹکی ہوئی چیزیں نگل لے، تو کیا اس کا روزہ ٹوٹ جائےگا؟
اور پڑھوروزہ کی حالت میں پچھنا لگوانا
سوال:- کیا روزہ میں پچھنا لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
اور پڑھوروزہ میں انہیلر (دوا کا بھپارا لینے کا آلہ) استعمال کرنے کا حکم
سوال:- کیا دمہ کے مریض کے لیے روزہ کے دوران انہیلر کا استعمال جائز ہے؟ (واضح رہے کہ انہیلر میں سیال دوا ہوتی ہے)۔ اگر انہیلر سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے، تو کیا اس پر قضا اور کفارہ دونوں لازم ہوں گے یا صرف قضا لازم ہوگی؟
اور پڑھوڈاکٹر کے مشورہ سے روزہ توڑنا
سوال:-ایک شخص کو روزہ کے دوران سخت بیماری لاحق ہوئی۔ ڈاکٹر نے اس کو روزہ توڑنے کا مشورہ دیا، تو اس نے روزہ توڑ دیا۔ سوال یہ ہے کہ کیا وہ روزہ توڑنے کی وجہ سے گنہگار ہوگا اور کیا اس پر قضا اور کفارہ دونوں لازم ہوں گے یا …
اور پڑھوروزہ کے دوران مریض کے لیے ڈرپ(Drip) لگانا
سوال:- کیا روزہ کے دوران ڈرپ (Drip) لگانا جائز ہے؟ اور کیا ڈرپ لگانے سے روزہ ٹوٹ جائےگا؟
اور پڑھوروزے کے دوران انجکشن لینا
سوال:- کیا روزے کے دوران انجکشن لینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
اور پڑھوافطار کی مسنون دعا
سوال:- مندرجہ ذیل افطار کی مسنون دعا کس وقت پڑھنی چاہیے؟ افطار سے پہلے یا افطار کے بعد؟ اللَّهُمَّ لَكَ صُمْتُ وَعَلَى رِزْقِكَ أَفْطَرْتُ فَتَقَبَّلْ مِنِّي إِنَّكَ أَنْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيم
اور پڑھوبیماری کی وجہ سے چھوٹے ہوئے روزوں کی تلافی
سوال:- – اگر کوئی شخص بیماری کی وجہ سے روزہ رکھنے پر قادر نہ ہو، تو وہ چھوٹے ہوئے روزوں کی تلافی کیسے کرے؟
اور پڑھو
Alislaam.com – اردو हिन्दी ગુજરાતી