جب ایک مرتبہ نمازِ جنازہ ادا کی جائے ، تو دوبارہ نمازِ جنازہ ادا کرنا جائز نہیں ہے۔الاّ یہ کہ اگر میّت کا ولی حاضر نہیں تھا اور نمازِ جنازہ اس کی اجازت کے بغیر ادا کی گئی ہو، تو ولی کے لیے نمازِ جنازہ کا اعادہ درست ہے...
اور پڑھوسواری میں بیٹھ کر نمازِ جنازہ ادا کرنے کا حکم
ایک وقت میں متعدد مردوں کی نمازِ جنازہ ادا کرنے کا حکم
اگر ایک وقت میں متعدّد جنازے آجائیں، تو ہر میّت کی علیٰحدہ نماز جنازہ ادا کرنا بہتر ہے؛ لیکن تمام مُردوں کی ایک ساتھ ایک نمازِ جنازہ ادا کرنا بھی جائز ہے...
اور پڑھومسجدکے اندر نمازِ جنازہ ادا کرنے کا حکم
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ "جس نے مسجد کے اندر نمازِ جنازہ ادا کی، اس کو کچھ بھی ثواب نہیں ملےگا۔"۔۔۔
اور پڑھوامام اور مقتدی سے متعلق احکام
(۱) نمازِ جنازہ میں امام اور مقتدی دونوں تکبیر یں کہیں گے اور دعائیں پڑھیں گے۔ دونوں میں صرف اتنا فرق ہے کہ اما م تکبیریں اور سلام بلند آواز سے کہیں گے اور مقتدی آہستہ آواز سے کہیں گے۔ نمازِ جنازہ کی دیگر چیزیں (ثنا، درود اور دعا) امام اور مقتدی دونوں آہستہ پڑھیں گے...
اور پڑھوکیا نمازِ جنازہ میں جماعت شرط ہے؟
نمازِ جنازہ کی صحت کے لیے جماعت شرط نہیں ہے۔ چناں چہ اگر ایک شخص بھی میّت کی نمازِ جنازہ ادا کر لے، تو نمازِ جنازہ درست ہوگی، خواہ وہ (نمازِ جنازہ پڑھنے والا) مذکور ہو یا مؤنث، بالغ ہو یا نابالغ۔ بہر صورت نمازِ جنازہ ادا ہو جائےگی...
اور پڑھوسمندر میں ڈوب کر یا کنویں میں گر کر مرنا
اگر کوئی شخص سمندر میں ڈوب جائے اور اس کی لاش نہ ملے، تو اس کے لیے نہ تو غسل ہے اور نہ ہی کفن اور نمازِ جنازہ...
اور پڑھوکسی حادثہ یا آسمانی آفت کی وجہ سے موت
اگر کوئی شخص کسی حادثے یا آسمانی آفت کی زد میں آکر فوت ہو جائے اور اس کے جسم کا اکثر حصّہ صحیح سالم ہو، تو اس کو حسبِ معمول غسل اور کفن دیا جائےگا اور اس کی نمازِ جنازہ ادا کی جائےگی...
اور پڑھوآسمانی بجلی سے یا آگ سے فوت ہونے والے کی تجہیز و تکفین اور نمازِ جنازہ
اگر کوئی شخص آسمانی بجلی کے گرنے کی وجہ سے یا آگ میں جل کر فوت ہو جائے اور اس کا جسم صحیح سالم ہو (اعضاء بکھرے نہ ہوں)، تو اس کو حسبِ معمول غسل دیا جائےگا...
اور پڑھوگلی ہوئی لاش جو پھٹنے کے قریب ہو اس کی نمازِ جنازہ
اگر میّت کی لاش اس قدر گل گئی ہو کہ اگر اس کو ہاتھ لگایا جائے، تو اندیشہ ہے کہ وہ کے ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیں گے تو اس صورت میں غسل کے لیے بس اتنا کافی ہوگا کہ اس پر پانی بہا دیا جائے...
اور پڑھوغسل اور نمازِ جنازہ کے بغیر دفن کیے گئے میّت کی نمازِ جنازہ
اگر کسی میّت کو غسل اور نمازِ جنازہ کے بغیر دفن کر دیا گیا ہو، تو اس کی نمازِ جنازہ اس کی قبر پر پڑھی جائےگی، بشرطیکہ اس کی لاش نہ پھٹی ہو (گلی سڑی نہ ہو)۔ اگر میّت کی نمازِ جنازہ ہو گئی...
اور پڑھو
Alislaam.com – اردو हिन्दी ગુજરાતી