فتاوی

نمازِ جنازہ میں تاخیر

بڑی جماعت کی امید میں نمازِ جنازہ میں دیر کرنا مکروہ ہے۔ اسی طرح اگر کسی کا جمعہ کے دن انتقال ہو جائے، تو یہ امید کر کے نمازِ جمعہ کے بعد زیادہ لوگ نمازِ جنازہ میں شرکت کریں گے، نمازِ جنازہ کو مؤخّر کرنا مکروہ ہے...

اور پڑھو »

نمازِ جنازہ کا اعادہ

جب ایک مرتبہ نمازِ جنازہ ادا کی جائے ، تو دوبارہ نمازِ جنازہ ادا کرنا جائز  نہیں ہے۔الاّ یہ کہ اگر میّت کا ولی  حاضر نہیں تھا  اور نمازِ جنازہ  اس کی اجازت  کے بغیر ادا کی گئی  ہو، تو  ولی کے  لیے نمازِ جنازہ  کا اعادہ درست ہے...

اور پڑھو »

سواری میں بیٹھ کر نمازِ جنازہ ادا کرنے کا حکم

ایک وقت میں متعدد مردوں کی نمازِ جنازہ ادا کرنے کا حکم

اگر ایک وقت میں متعدّد جنازے آجائیں، تو ہر میّت کی علیٰحدہ نماز جنازہ ادا کرنا بہتر ہے؛ لیکن تمام مُردوں کی ایک ساتھ ایک نمازِ جنازہ ادا کرنا بھی جائز ہے...

اور پڑھو »

امام اور مقتدی سے متعلق احکام

(۱) نمازِ جنازہ میں امام اور مقتدی دونوں تکبیر یں کہیں گے اور دعائیں پڑھیں گے۔ دونوں میں صرف اتنا فرق ہے کہ اما م تکبیریں اور سلام بلند آواز سے کہیں گے اور مقتدی آہستہ آواز سے کہیں گے۔ نمازِ جنازہ کی دیگر چیزیں (ثنا، درود اور دعا) امام اور مقتدی دونوں آہستہ پڑھیں گے...

اور پڑھو »