فتاوی

نمازِ عشاء ادا کئے بغیر نمازِ تراویح پڑھنا

سوال:- اگر کوئی شخص دیر سے مسجد آیا؛ جبکہ عشاء کی جماعت پوری ہو گئی، تو کیا ایسے آدمی کو تراویح میں شامل ہونا چاہیئے اس سے قبل کہ وہ عشاء کی نماز پڑھے یا پہلے وہ عشاء کی نماز پڑھے اور پھر وہ تراویح میں شامل ہو جائے؟

اور پڑھو »

روزہ کی حالت میں پیکٹ میں بند مسواک استعمال کرنے کا حکم ‏

سوال:- آج کل پلاسٹک میں بند مسواک بکتا ہے، اس طرح کے مسواک میں کچھ ذائقہ بھی ہوتا ہے۔ جب اس کا استعمال کیا جائے، تو منھ میں تھوڑا سا ذائقہ محسوس ہوتا ہے، تو روزہ کی حالت میں اس طرح کا مسواک استعمال کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟

اور پڑھو »