فتاوی

‎فرض غسل میں بالی کے سوراخوں کے اندرونی حصے کو دھونا‎

سوال: کیا غسل کرتے وقت بالی کے سوراخوں کے اندرونی حصے کو دھونا فرض ہے؟ الجواب حامدًا ومصلیًا ہاں، عورت کے لیے فرض ہے کہ جب وہ فرض غسل کرے، تو وہ بالی کے سوراخ کے اندرونی حصے کو دھوئے۔ فقط واللہ تعالی اعلم (الفصل الأول في فرائضه) وهي ثلاثة …

اور پڑھو »

استبراء کیا ہے؟‎ ‎

سوال: استبراء کیا ہے اور کیا اسلام میں اس کی اجازت ہے؟ الجواب حامدًا ومصلیًا استبراء یہ ہے کہ قضائے حاجت کے بعد اتنی دیر انتظار کیا جائے کہ اس بات کا یقین ہو جائے کہ پیشاب کے باقی قطرے نکل چکے ہیں۔ اسلام میں اس کی نہ صرف اجازت …

اور پڑھو »

بیت الخلاء کے اندر اخبارات وغیرہ پڑھنا

سوال: کیا بیت الخلاء کے اندر، قضائے حاجت کے دوران اخبارات، رسالے وغیرہ پڑھنا یا فون اور انٹرنیٹ وغیرہ کا استعمال کرنا درست ہے؟ الجواب حامدًا ومصلیًا بیت الخلا قضائے حاجت کی جگہ ہے۔ اس جگہ میں فون وغیرہ کا استعمال کرنا یا اخبارات ورسائل کا پڑھنا مناسب نہیں ہے۔ …

اور پڑھو »

حالتِ حیض میں طواف زیارت کرنا

سوال:- ایک عورت حائضہ ہے اور اسے طوافِ زیارت کرنا ہے؛ لیکن وہ واپسی کی تاریخ کے بعد ہی حیض سے پاک ہوگی، جب کہ اس کی فلائٹ بک ہے، تو کیا اس کے لیے گنجائش ہے کہ وہ حالتِ حیض میں طواف زیارت کر لے اور دم ادا کر …

اور پڑھو »

ایام قربانی کے بعد تک بلا ضرورت طوافِ زیارت کو مؤخر کرنا

سوال:- اگر حاجی نے شرعی عذر کے بغیر ایامِ قربانی کے بعد تک طوافِ زیارت کو مؤخر کیا، تو شریعت میں اس کا کیا حکم ہے؟ الجواب حامدًا ومصليًا ایامِ قربانی کے بعد تک شرعی عذر کے بغیر طوافِ زیارت کو مؤخر کرنا جائز نہیں ہے۔ اگر کسی نے تاخیر …

اور پڑھو »

میت کی قبر

(۱) میت کو گھر میں دفن نہ کیا جائے، خواہ وہ نابالغ ہو یا بالغ، نیک ہو یا برا۔ گھر کے اندر مدفون ہونا انبیائے کرام علیہم السلام کی خصوصیت ہے۔ (۲) قبر کو مربع شکل میں بنانا مکروہ ہے۔ قبر کو اونٹ کے کوہان کی طرح تھوڑا سا اونچا …

اور پڑھو »

‏(۱۷)‏ جنازہ کے متفرق مسائل

قبر پر پھول چڑھانے کا حکم سوال:- شریعت میں قبر پر پھول چڑھانا کیسا ہے؟ جواب:- قبر پر پھول چڑھانا ایک ایسا عمل ہے، جس کا شریعت میں کوئی ثبوت نہیں ہے؛ لہذا اس سے اجتناب ضروری ‏ہے۔ ‏ میت کے جسم سے علیحدہ ہو جانے والے اعضا کی تدفین …

اور پڑھو »