نئے مضامين

سو حاجتوں کی تکمیل

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ سلم نے ارشاد فرمایا کہ ”جو شخص مجھ پر ہر دن سو بار درود بھیجتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کی سو (۱۰۰) ضرورتیں پوری کریں گے، سَتَّر(۷۰) ضرورتیں اس کے اخروی زندگی کے بارے میں اور تیس (۳۰) ضرورتیں اس کی دنیوی زندگی کے متعلق۔“...

اور پڑھو »

شادی کی مروجہ دعوتیں ‏

شیخ الحدیث حضرت مولانا محمدزکریّا صاحب رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ  ارشاد فرمایا: ”مجھے ان شادیوں کی دعوت سے ہمیشہ نفرت رہی (چونکہ سنت طریقہ یہ ہے کہ شادی میں سادگی ہونی چاہیئے)، میرے یہاں دیکھنے والوں کو سب ہی کو معلوم ہے کہ مہمانوں کا ہجوم بعض اوقات دو …

اور پڑھو »

نکاح کی سنتیں اور آداب – ۵

(۳) ولیمہ بھی سادگی کے ساتھ کیا جائے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مبارک فرمان ہے کہ ”سب سے بابرکت والا نکاح وہ ہے، جس میں کم خرچ ہو (یعنی نکاح اور ولیمہ سادہ کیا جائے اور اسراف اور فضول خرچی سے بچا جائے)۔“...

اور پڑھو »

مسجد کی سنتیں اور آداب – ۷

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس نے مسجد سے گندگی صاف کی ، اللہ تعالیٰ  اس کے لیے جنت میں گھر بنائیں گے۔“...

اور پڑھو »