نئے مضامين

درود نہ پڑھنے کی وجہ سے قیامت کے دن حسرت وافسوس کا باعث

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں شبلی حاضر ہوئے، حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہو گئے اور ان کی پیشانی کو بوسہ دیا اور میرے استفسار پر حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ یہ ہر نماز کے بعد مندرجہ ذیل آیت شریفہ پڑھتا ہے اور اس کے بعد مجھ پر درود پڑھتا ہے...

اور پڑھو »

باغِ محبّت (اٹھارہویں قسط)‏

صحابۂ کرام  رضی اللہ عنہم دینی اور دنیوی دونوں اعتبار سے بے حد کامیاب تھے اور ان کی کامیابی وکامرانی کا راز یہ تھا کہ ان کے دلوں میں دنیوی مال ومتاع کی محبّت نہیں تھی اور وہ ہمہ وقت  تمام امور میں اللہ تعالیٰ  کی اطاعت وفرماں برداری کرتے تھے...

اور پڑھو »

خوشحالی سنّت پر عمل کرنے میں ہے

پس جن لوگوں کو رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے اتباع میں سادہ معاشرت مرغوب ہو جائے اور ان کو اسی میں لذت اور چین ملنے لگے، ان پر الله تعالیٰ کا بڑا انعام ہے کہ ان کا چین ایسی چیزوں سے وابستہ فرما دیا جو بےحد سَسْتی ہیں اور جن کا حصول ہر غریب وفقیر کے لئے بہت آسان ہے...

اور پڑھو »