نئے مضامين

وقت کی کمی کی وجہ سے تیمم کرنا

سوال:- اگر جنابت کی حالت میں مثلًا  احتلام ہو جا ئےاور آنکھ فجر کی نماز چھوٹنے میں۱۰،۵ منٹ ہوں اب وہ کیسے نماز پڑھے؟ تیمم کرکے نماز پڑھے اور بعد میں غسل کر کے دوبارہ نماز پڑھے؟ اور ایک میل میں کتنے کلو مٹر ہیں ؟

اور پڑھو »

استنجاء کے بعد پیشاب کے قطرات نکلنا

سوال:- مجھے ایک مسئلہ ہے جس کی وجہ سے میں بہت پریشان ہوں کیوں کہ میں کسی بھی صورت میں اپنی نماز کو ضائع کرنا نہیں چاہتا۔میرےہر دفعہ پیشاب کے بعد ۲-۳ یا اس سےزیادہ قطرے نکلتے ہیں ۔اکثرجب میں وضو کرتاہوں ۔برائے مہربانی مجھے یہ بتا دے کہ ایسی صورت …

اور پڑھو »

مذی کا نکلنا غسل کے دوران

سوال:- میرا سوال یہ ہے کہ جب میں غسل کرتا ہوں تو غسل کے درمیان میں کچھ پانی نکلتا ہے شاید مذی،اگر یہ پانی نکلے تو کیا غسل دوبارہ شروع کرنا پڑےگا یا نہیں یا پھر دوبارہ استنجاء کرے اور دوبارہ غسل شروع سے کرے؟

اور پڑھو »

ناپاکی کے آثار کو ہاتھ کے ساتھ دھونا

سوال:- غسل کے دوران اپنے عضوِ مخصوص کو بھی ہاتھ  لگا کے دھونا چاہیئے یا صرف پانی ڈالا جائے؟ اور اگر کبھی انسان کے اوپرغسل واجب ہو جائے اور مجبوری کی وجہ سے (پانی نہ ہو) تو کیا کرنا چاہیئے؟

اور پڑھو »