حضرت امیمہ بنت رقیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لکڑی کا ایک پیالہ تھا، جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی چارپائی کے نیچے رکھا رہتا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس میں (بیماری کے دوران) رات میں پیشاب فرماتے تھے۔“...
اور پڑھو »حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ کے لیے جنت کی بشارت
حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: أبو عبيدة في الجنة (أي: هو ممن بشّر بالجنة في الد…
سورہ فلق کی تفسیر
قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ ﴿١﴾ مِن شَرِّ مَا خَلَقَ ﴿٢﴾ وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ﴿٣…
اللہ کی نظر سے گرنے کی ایک وجہ
ایک دینی مدرسہ کے ایک مشہور استاد کا ذکر کرتے ہوئے حضرت مولانا محمد الیاس صاحب رحمہ اللہ نے فرمایا: …
مسجد میں داخل ہوتے اور نکلتے وقت درود پڑھنا
عن أبي حميد أو أبي أسيد الأنصاري رضي الله عنه قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا دخل أحدكم الم…
مسلمان کی صحیح سوچ
حضرت مولانا محمد الیاس صاحب رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: اپنی تہی دستی کا یقین (یعنی اپنے نا…
نئے مضامين
بیت الخلاء کی سنتیں اور آداب-٦
حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ”آیت کریمہ: فيه رجال يحبون أن يتطهروا باشندگان قبا کے بارے میں نازل ہوئی ہے، کیوں کہ وہ حضرات پانی سے استنجاء کرتے تھے۔“...
اور پڑھو »بیت الخلاء کی سنتیں اور آداب-۵
۱۱) بیت الخلاء میں نہ کھانا اور نہ پینا۔
۱۲) بیت الخلاء میں ضرورت سے زیادہ وقت صرف نہ کرنا۔ اگر بیت الخلاء چند لوگوں کے درمیان مشترک ہو یا وہ بیت الخلاء سب کے لیے ہو، تو ضرورت سے زیادہ وقت صرف کرنا، دوسروں کے لیے باعثِ تکلیف ہوگا...
اور پڑھو »بیت الخلاء کی سنتیں اور آداب-٤
۸) استنجاء کے لیے بائیں ہاتھ کا استعمال کرنا ۔ دائیں ہاتھ سے استنجاء کرنا نا جائز ہے۔ [1]
عن عبد الله بن أبي قتادة عن أبيه رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال إذا بال أحدكم فلا يأخذن ذكره بيمينه ولايستنجي بيمينه...
اور پڑھو »بیت الخلاء کی سنتیں اور آداب-۳
۶) ازار اور لنگی و غیرہ کھڑے ہو کر نہ اتارنا، بلکہ زمین کے قریب ہو کر اتارنا (جب بیٹھنے لگے، تب کھولنا) تا کہ کم سے کم ستر ظاہر ہو ۔
عن ابن عمر رضي الله عنهما قال كان النبي صلى الله عليه وسلم إذا أراد الحاجة لا يرفع ثوبه حتى يدنو من الأرض...
اور پڑھو »