نئے مضامين

قیامت کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے قریب ترین شخص

عَن عَبدِ اللهِ بنِ مَسعُودٍ رَضِيَ اللهُ عَنهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيهِ وَ سَلَّم قَالَ أَولَى النَّاسِ بِي يَومَ القِيَامَةِ أَكْثَرُهُم عَلَيَّ صَلاَةً  (الترمذي، رقم:٤٨٤)

حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا...

اور پڑھو »

وضو کی سنتیں اور آداب-۱

۱)   وضو کے لیے او نچی جگہ: کرسی وغیرہ پر بیٹھنا اور مقام وضو کا صاف ستھرا ہونا۔

عن عبد خير عن علي رضي الله عنه أنه أتي بكرسي فقعد عليه ثم دعا بتور فيه ماء فكفأ على يديه ثلاثا...

اور پڑھو »

میّت کو نہلانے کا طریقہ-۲

وضو نہلانے والا میّت کو استنجا کرانے کے بعد وضو کرائے ۔ میّت کو وضو کرانے کا طریقہ وہی ہے جو زندہ شخص کے لیے ہے ۔(جو سنتیں زندہ شخص کے لیے ہیں، میّت کو وضو کرانے میں بھی ان کا خیال رکھا جائےگا) صرف اتنا فرق ہے کہ مردے …

اور پڑھو »

میّت کو نہلانے کا طریقہ-۱

 ۱)  جب میّت کے غسل اور کفن و دفن کا انتظام ہو جائے، تو میّت کو اسٹریچر یا تخت پر لٹا دیں اور غسل کے لیے لے جائیں ۔ اگر ممکن ہو تو تخت یا اسٹریچر کے پاس تین ، پانچ یا سات دفعہ کسی خوشبودار چیز کی دھونی دے دیں ؛ تا کہ اگر میّت کے بدن سے کسی قسم کی بدبو خارج ہو...

اور پڑھو »

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت

عَن رُوَيفِع بْنِ ثَابِت الأنصَارِي رَضِيَ اللهُ عَنهُ أًنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ صَلَّى عَلَى مُحَمَّدٍ وَقَالَ اَلَّلهُمَّ أَنْزِلْهُ المقعَدَ المقَرَّبَ عِنْدَكَ يَومَ القِيَامَة وَجَبَتْ لَهُ شَفَاعَتِي (مسند أحمد)

حضرت رویفع بن ثابت انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا...

اور پڑھو »