نئے مضامين

تلکیف کا باعث نہ بننا

اس زمانہ میں درود شریف اور استغفار کی کثرت رکھی جاوے اور اس کی کوشش کی جاوے کہ کسی رفیق کو میری طرف سے تکلیف نہ پہنچے اور اگر کسی کی طرف سے حق تلفی اور تعدّی ہو تو اس پر التفات نہ کیاجاوے...

اور پڑھو »

سُوْرَةُ الضُّحٰی کی تفسیر

ابتدائے اسلام میں جب کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ مکرمہ میں تھے چند دنوں تک اللہ تعالیٰ کی طرف سے وحی کا سلسلہ موقوف ہو گیا، تو کچھ کافروں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ طعنہ دینا شروع کر دیا کہ تمہارا رب تم سے ناراض ہو گیا ہے؛ اس لیے اب تمارے پاس ان کی طرف سے وحی نہیں آ رہی ہے...

اور پڑھو »

فرشتوں سے متعلق عقائد

(۱) فرشتے اللہ تعالیٰ کے معصوم مخلوق ہیں اور نور سے پیدا کیے گئے ہیں۔ فرشتے ہمیں نظر نہیں آ سکتے ہیں اور وہ نہ تو مذکر ہیں اور نہ ہی مؤنث ہیں۔ نیز فرشتے انسانی ضرورتوں (کھانا، پینا اور سونا وغیرہ) سے پاک ہیں...

اور پڑھو »