حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے بارے میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے تھے کہ وہ ایک نوجوان ہیں ، مگر ان کی عقل بوڑھے کی طرح ہے ۔ ان کی زبان مسلسل (اللہ کے احکام کے بارے میں) سوال کرتی رہتی ہے اور ان کا دل ( اسلام کی )گہری سمجھ سے پُر ہے۔
Check Also
اسلام میں حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کا عظیم مقام
قال الحسن البصري رحمه الله: كان ابن عباس من الإسلام بمنزل، وكان من القرآن بمنزل، …
Alislaam.com – اردو हिन्दी ગુજરાતી