نفل نماز توڑنے کی قضا

سوال: میں نے تحیۃ المسجد کی دو رکعتیں پڑھنا شروع کی ۔ اسی دوران  جماعت شروع ہوگئی ۔ میں نے فوراً سلام پھیرا ، تا کہ نماز سے نکل جاؤں ۔ کیا میرے ذمہ ان دو رکعتوں کی قضا لازم ہے؟

الجواب حامدًا ومصلیًا

جی ہاں، آپ پر  ان دو رکعتوں کی قضا ضروری ہے ۔

فقط واللہ تعالی اعلم

دار الافتاء، مدرسہ تعلیم الدین

اسپنگو بیچ، ڈربن، جنوبی افریقہ

Check Also

وضو میں آنکھوں کے کناروں سے میل کو دور کرنا ‏

سوال: میں نے صبح وضو کیا اور فجر کی نماز ادا کی۔ اس کے بعد …