مشورہ کی اہمیت

حضرت مولانا محمد الیاس صاحب رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا:

مشورہ بڑی چیز ہے، اللہ تعالی کا وعدہ ہے کہ جب تم مشورہ کے لیے اللہ پر اعتماد کرکے جم کے بیٹھوگے، تو اٹھنے سے پہلے تم کو رشد کی توتیق مل جائےگی۔  (ملفوظات حضرت مولانا محمد الیاس رحمہ اللہ، ص ۱۲۵)

Check Also

یہ سلوک جو ہے بہت ہی آسان ہے

شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا رحمہ الله نے ایک مرتبہ کچھ فارغ التحصیل ہونے …