Daily Archives: October 11, 2026

جنّت متواضعین ہی کے لیے ہے

حضرت مولانا محمد الیاس صاحب رحمہ الله نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: جنّت متواضعین ہی کے لیے ہے۔ انسان میں اگر کِبر کا کوئی حصہ ہے، تو پہلے اس کو جہنم میں ڈال کر پھونکا جائےگا۔ جب خالص تواضع رہ جائےگا، تب وہ جنت میں بھیجا جائےگا۔ بہر حال کِبر …

اور پڑھو