سنّت اعتکاف کے لیے روزہ رکھنا

سوال:- اگر کوئی شخص رمضان کے آخری عشرہ میں سنّت اعتکاف میں بیٹھنا چاہتا ہو، تو کیا اس کے لیے روزہ رکھنا ضروری ہے؟

الجواب حامدًا و مصلیًا

سنت اعتکاف کے لیے روزہ رکھنا ضروری ہے۔

فقط واللہ تعالی اعلم

دار الافتاء، مدرسہ تعلیم الدین

اسپنگو بیچ، ڈربن، جنوبی افریقہ

Source:

Check Also

صاحب اہل وعیال پر حج کی فرضیت کے لیے کتنے مال کا مالک ہونا ضروری ہے؟

سوال:- صاحب اہل وعیال کے پاس کتنا مال ہو، تو اس پر حج فرض ہوگا؟