بیت الخلاء کی سنتیں اور آداب-٤

۸)  استنجاء کے لیے بائیں ہاتھ کا استعمال کرنا ۔ دائیں ہاتھ سے استنجاء کرنا نا جائز ہے۔ [1]

عن عبد الله بن أبي قتادة عن أبيه رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال إذا بال أحدكم فلا يأخذن ذكره بيمينه ولايستنجي بيمينه...

اور پڑھو »

بیت الخلاء کی سنتیں اور آداب-۳

۶) ازار اور لنگی و غیرہ کھڑے ہو کر نہ اتارنا، بلکہ زمین کے قریب ہو کر اتارنا (جب بیٹھنے لگے، تب کھولنا) تا کہ کم سے کم ستر ظاہر ہو ۔

عن ابن عمر رضي الله عنهما قال كان النبي صلى الله عليه وسلم إذا أراد الحاجة لا يرفع ثوبه حتى يدنو من الأرض...

اور پڑھو »

بیت الخلاء کی سنتیں اور آداب- ۲

۳) بیت  الخلا ء میں داخل ہونے سے قبل ہر اس چیز (مثلا انگوٹھی، چین) کو نکال دینا، جس پر اللہ تبارک و تعالیٰ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کا نام لکھا ہو  یا قرآن کریم کی کوئی آیت درج ہو ۔

عن أنس رضي الله عنه قال كان النبي صلى الله عليه وسلم إذا دخل الخلاء نزع خاتمه...

اور پڑھو »

موت کے وقت کلمۂ شہادت کی تلقین

جو لوگ قریب المرگ کے پاس بیٹھے ہوں ، ان کے لیے مستحب ہے کہ وہ آواز کے ساتھ کلمۂ شہادت پڑھیں ؛ تاکہ ان کا کلمہ سن کر قریب المرگ بھی کلمہ پڑھنے لگے۔ (اس کو شریعت میں کلمۂ شہادت کی تلقین کہا جاتا ہے) قریب المرگ کو کلمہ پڑھنے کا حکم نہ دیں؛ کیوں کہ وہ وقت...

اور پڑھو »

زندگی کی آخری سانسیں

جب انسان کی سانس اکھڑ جائے او رسانس لینا دشوار ہو جائے، بدن کے اعضاء ڈھیلے پڑ جائیں کہ کھڑا نہ ہو سکے، ناک ٹیڑھی ہو جائے، کنپٹیاں بیٹھ جائیں ، تو سمجھنا چاہیئے کہ اس کی موت کا وقت آ گیا ہے۔ شریعت میں ایسے شخص کو "محتضر" (قریب المرگ) کہا گیا ہے...

اور پڑھو »

ماہ محرم اور عاشوراء

یہ اللہ تعالیٰ کا نظام ہے کہ انہوں نے بعض چیزوں کو بعض چیزوں پر خصوصی فضیلت اور اہمیت دی ہے۔ چنانچہ انسانوں میں انبیاء کرام علیہم الصلوٰۃ و السلام کو دیگر لوگوں پر خاص فضیلت او ر فوقیت دی گئی ہے۔ حرمین شریفین او رمسجدِ اقصیٰ...

اور پڑھو »

زندگی کے آخری لمحات

كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ

"ہر جاندار کو مو ت کا مزہ چکھنا ہے"۔ (سورۂ آلِ عمران)

موت ایک ایسی اٹل حقیقت ہے، جس سے کسی کو رستگاری نہیں ہے۔ مؤمن و کافر دونوں اس کی حقانیت کے معترف ہیں۔ فرق اتنا ہے کہ کافروں کے خیال میں...

اور پڑھو »

عاشوراء کے دن گھر والوں پر خرچ کرنا

سوال:- عاشوراء کے دن گھر والوں پر خرچ کرنے سے متعلق جو حدیث ہے، اس کے بارے میں یہ پوچھنا ہے کہ کیا عاشوراء کے دن ہی سامان خرید کر گھر والوں کو دینا ہے یا ایسا بھی کر سکتے ہیں کہ مصروفیات کی وجہ سے کچھ دن پہلے خریداری …

اور پڑھو »