۱۳) انگلیوں کا خلال کرنا۔ پہلے دائیں ہاتھ کی انگلیوں کا خلال کرنا پھر بائیں ہاتھ کی انگلیوں کا خلال کا طر یقہ یہ ہے کہ بائیں ہاتھ کو دائیں ہاتھ کے اوپر رکھا جائے پھر بائیں ہاتھ کی انگلیوں کو دائیں ہاتھ کی انگلیوں کے بیچ پھیرا جائے...
اور پڑھو »بچوں کی تجہیز و تکفین کے مسائل
(۱) قریب البلوغ لڑکی اور لڑکے کی تجہیز و تکفین بالغ مرد اور عورت کی طرح کی جائے گی...
اور پڑھو »وضو کی سنتیں اور آداب-٤
۱۰) تین بار چہرہ دھونا۔ چہرہ دھونے کا طیرقہ یہ ہے کہ دونوں ہاتھوں میں پانی لیا جائے اور پورا چہرہ : پیشانی سے لے کر ٹھوڑی کے نیچے تک اور ایک کان کی لو سے دوسرے کان کی لو تک اس طرح دھویا جائے کہ پانی آنکھوں کے کناروں اور کان کی لو سے متصل کھال سمیت چہرے کے ہر حصہ تک پہونچ جائے...
اور پڑھو »مرد و عورت کے کفن سے متعلق کچھ اہم باتیں
(۱) ازار اور لفافہ لپیٹنے کے وقت مستحب یہ ہے کہ دائیں حصّہ کو بائیں حصّہ کے اوپر لپیٹیں ۔[۱۷]
(۲) کفن پہنانے کے بعد کفن کو میّت کے سر اور پیر کی طرف کپڑے ایک ٹکڑے سے باندھ دیا جائے ؛ تا کہ کفن نہ کھلے...
اور پڑھو »وضو کی سنتیں اور آداب-۳
۷) دائیں ہاتھ سے ناک میں پانی ڈالنا اور اگر ناک صاف کرنے کی ضرورت ہو تو بائیں ہاتھ سے صاف کرنا...
اور پڑھو »میّت کی تکفین(عورت)
میّت (عورت) کا کفن بچھانے اور پہنانے کا طریقہ
(۱) عورت کے لیے کفن میں پانچ کپڑے مسنون ہیں...
اور پڑھو »وضو کی سنتیں اور آداب-۲
۴) دونوں ہاتھوں کو گٹوں سمیت تین بار دھونا ۔
عن حمران مولى عثمان أن عثمان بن عفان رضى الله عنه دعا بوضوء فتوضأ فغسل كفيه ثلاث مرات۔۔۔
اور پڑھو »میّت کی تکفین
میّت (مرد) کا کفن بچھانے اور پہنانے کا طریقہ
(۱) مرد کے کفن میں تین کپڑے مسنون ہیں : قمیص(کرتا)، ازار اور لفافہ(چادر)...
اور پڑھو »وضو کی سنتیں اور آداب-۱
۱) وضو کے لیے او نچی جگہ: کرسی وغیرہ پر بیٹھنا اور مقام وضو کا صاف ستھرا ہونا۔
عن عبد خير عن علي رضي الله عنه أنه أتي بكرسي فقعد عليه ثم دعا بتور فيه ماء فكفأ على يديه ثلاثا...
اور پڑھو »میّت کو نہلانے کا طریقہ-۲
وضو نہلانے والا میّت کو استنجا کرانے کے بعد وضو کرائے ۔ میّت کو وضو کرانے کا طریقہ وہی ہے جو زندہ شخص کے لیے ہے ۔(جو سنتیں زندہ شخص کے لیے ہیں، میّت کو وضو کرانے میں بھی ان کا خیال رکھا جائےگا) صرف اتنا فرق ہے کہ مردے …
اور پڑھو »