دین کے لیے جدو جہد کرنا

ہمارے بزرگوں کا مقولہ ہے "جو ہماری انتہا کو دیکھے وہ ناکام اور جو ابتداء کو دیکھے وہ کامیاب"، اس لیے کہ ابتدائی زندگی مجاہدوں میں گزرتی ہے اور اخیر میں فتوحات کے دروازے کھلتے ہیں...

اور پڑھو »

اللہ تعالیٰ کی آسمانی کتابوں اور صحیفوں سے متعلق عقائد

(۱) اللہ تبارک و تعالیٰ نے انسانوں کی ہدایت کے لیے مختلف انبیائے کرام علیہم السلام پر متعددآسمانی کتابیں اور صحیفے نازل فرمائے۔ ہمیں اللہ تعالیٰ کی بعض آسمانی کتابوں اور صحیفوں کے متعلق قرآنِ کریم اور احادیثِ مبارکہ میں خبر دی گئی ہے اور بعض کے متعلق ہمیں خبر نہیں دی گئی ہے...

اور پڑھو »

حقیقی ایمان کی علامت

"ایمان یہ ہے کہ اللہ و رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو جس چیز سے خوشی اور راحت ہو بندہ کو بھی اس سے خوشی اور راحت ہو۔ اور جس چیز سے اللہ و رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو ناگواری اور تکلیف ہو بندہ کو بھی اس سے ناگواری اور تکلیف ہو۔ اور تکلیف جس طرح تلوار سے ہوتی ہے اسی طرح سوئی سے بھی ہوتی ہے...

اور پڑھو »

غسل اور نمازِ جنازہ کے بغیر دفن کیے گئے میّت کی نمازِ جنازہ

اگر کسی میّت کو غسل اور نمازِ جنازہ کے بغیر دفن کر دیا گیا ہو، تو اس کی نمازِ جنازہ اس کی قبر پر پڑھی جائےگی، بشرطیکہ اس کی لاش نہ پھٹی ہو (گلی سڑی نہ ہو)۔ اگر میّت کی نمازِ جنازہ ہو گئی...

اور پڑھو »

تحفّظ دین بزرگانِ دین کی صحبت پر موقوف ہے

حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ فرمایا:

"یہ زمانہ نہایت نہایت ہی پُر فتن ہے۔ اس میں تو ایمان ہی کے لالے پڑے ہیں۔ اسی وجہ سے میں نے بزرگانِ دین کی صحبت کو فرضِ عین قرار دیا ہے۔ میں تو فتوٰی دیتا ہوں کہ...

اور پڑھو »

اذان اور اقامت کی سنتیں اور آداب – ۱۷

اللّٰهُمَّ إِنَّ هٰذَا إِقْبَالُ لَيْلِكَ وَإِدْبَارُ نَهَارِكَ وَأَصْوَاتُ دُعَاتِكَ فَاغْفِرْ لِيْ

اے اللہ ! بے شک یہ رات کی ابتدا اور دن کی انتہا ہے اور یہ آپ کے بندوں (مؤذنین) کی آوازیں ہیں جو آپ کی طرف بلا رہے ہیں۔ آپ میری مغفرت فرمائییے...

اور پڑھو »