ایک وقت میں متعدد مردوں کی نمازِ جنازہ ادا کرنے کا حکم
اگر ایک وقت میں متعدّد جنازے آجائیں، تو ہر میّت کی علیٰحدہ نماز جنازہ ادا کرنا بہتر ہے؛ لیکن تمام مُردوں کی ایک ساتھ ایک نمازِ جنازہ ادا کرنا بھی جائز ہے...
اور پڑھو »November 21, 2020 جنازہ, مضامین 0
ایک وقت میں متعدد مردوں کی نمازِ جنازہ ادا کرنے کا حکم
اگر ایک وقت میں متعدّد جنازے آجائیں، تو ہر میّت کی علیٰحدہ نماز جنازہ ادا کرنا بہتر ہے؛ لیکن تمام مُردوں کی ایک ساتھ ایک نمازِ جنازہ ادا کرنا بھی جائز ہے...
اور پڑھو »جس کسی نے اپنے والدین کی زندگی میں ان کی خدمت و اطاعت نہ کی ہو بعد میں ان کے انتقال کے بعد اس کی تلافی کی شکل بھی حدیث سے ثابت ہے۔ وہ یہ کہ...
اور پڑھو »قسم ہے انجیر کی اور زیتون کی ﴿۱﴾ اور طورِسینین کی ﴿۲﴾ اور اس امن والے شہر کی ﴿۳﴾...
اور پڑھو »November 14, 2020 جنازہ, مضامین 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ "جس نے مسجد کے اندر نمازِ جنازہ ادا کی، اس کو کچھ بھی ثواب نہیں ملےگا۔"۔۔۔
اور پڑھو »انسان کا قیام زمین کے اوپر بہت کم ہے اور زمین کے نیچے اس کو اس سے بہت زیادہ قیام کرنا ہے...
اور پڑھو »November 9, 2020 سنن و آداب, نکاح کی سنتیں اور آداب 0
نکاح ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک سنتوں میں سے ہیں اور اللہ تعالیٰ کے بڑے انعامات میں سے بھی ہیں۔ قرآنِ مجید میں اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے نکاح کو اپنی قدرت کی بڑی نشانیوں میں سے ایک نشانی شمار کیا ہیں...
اور پڑھو »November 7, 2020 جنازہ, مضامین 0
(۱) نمازِ جنازہ میں امام اور مقتدی دونوں تکبیر یں کہیں گے اور دعائیں پڑھیں گے۔ دونوں میں صرف اتنا فرق ہے کہ اما م تکبیریں اور سلام بلند آواز سے کہیں گے اور مقتدی آہستہ آواز سے کہیں گے۔ نمازِ جنازہ کی دیگر چیزیں (ثنا، درود اور دعا) امام اور مقتدی دونوں آہستہ پڑھیں گے...
اور پڑھو »حد سے گزر کر ہر چیز مذموم ہے۔ حدیث میں تعلیم ہے کہ حد سے گذر کر دوستی مت کرو ممکن ہے کہ کسی دن بغض ہو جاوے۔ اسی طرح حد سے گذر کر دشمنی مت کرو ممکن ہے کہ پھر تعلقات دوستی کے ہو جائیں...
اور پڑھو »(۱) قیامت جمعہ کے دن واقع ہوگی۔ قیامت کا دن اِس دنیا کا آخری دن ہوگا۔ اس دن میں اللہ تبارک و تعالیٰ پوری کائنات کو تباہ و برباد کر دیں گے۔ قیامت کا علم صرف اللہ سبحانہ و تعالیٰ کو ہے۔ اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی نہیں جانتا ہے کب اس دنیا کا خامہ ہوگا اور کب قیامت آئےگی...
اور پڑھو »October 31, 2020 جنازہ, مضامین 0
نمازِ جنازہ کی صحت کے لیے جماعت شرط نہیں ہے۔ چناں چہ اگر ایک شخص بھی میّت کی نمازِ جنازہ ادا کر لے، تو نمازِ جنازہ درست ہوگی، خواہ وہ (نمازِ جنازہ پڑھنے والا) مذکور ہو یا مؤنث، بالغ ہو یا نابالغ۔ بہر صورت نمازِ جنازہ ادا ہو جائےگی...
اور پڑھو »
Alislaam.com – اردو हिन्दी ગુજરાતી