جمعہ کے دن درود شریف پڑھنے کی برکت سے دینی اور دنیوی ضرورتوں کی تکمیل

صلح حدیبیہ کے موقع پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو مکہ مکرمہ بھیجا؛ تاکہ وہ مکہ مکرمہ میں قریش سے بات چیت کریں۔ جب حضرت عثمان رضی اللہ عنہ مکہ مکرمہ کے لیے روانہ ہوئے، تو بعض صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کہنے لگے کہ...

اور پڑھو »

باغِ محبّت (چوتھی قسط)

رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک دور میں جب لوگ مشرّف باسلام ہونے لگے اور مختلف علاقوں میں اشاعتِ اسلام کی خبر پہونچنے لگی، تو بنو تمیم کے سردار اکثم بن صیفی رحمہ اللہ کے دل میں اسلام کے بارے میں جاننے کا شوق پیدا ہوا...

اور پڑھو »

تبلیغِ دین میں محنت

سیّدنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ابتدائے اسلام کے زمانہ میں (جب دین ضعیف تھا اور دنیا قوی تھی) بے طلب لوگوں کے گھر جا جا کر ان کی مجلس میں بلا طلب پہنچ کر دعوت دیتے تھے، طلب کے منتظر نہیں رہے۔ بعض مقامات پر...

اور پڑھو »

حالتِ مصیبت کے احکام

”اگر مصیبت ہمارے کسی بھائی مسلمان پر نازل ہو تو اس کو اپنے اوپر نازل سمجھا جاوے اس کے لیے ویسی ہی تدبیر کی جائے جیساکہ اگر اپنے اوپر مصیبت نازل ہوتی تو اس وقت خود کرتے۔“...

اور پڑھو »

نکاح کی سنتیں اور آداب – ٤

نکاح کی کامیابی کے لیے اور میاں بیوی کے درمیان الفت و محبّت باقی رہنے کے لیے ضروری ہے کہ دونوں ایک دوسرے کے ہم پلہ اور برابر ہو۔ جب میاں بیوی میں جوڑ ہو، تو باہمی الفت اور اتحاد ہوگی اور ہر ایک خوشی اور محبّت کے ساتھ اپنی ازدواجی ذمہ داریوں کو پورا کریگا...

اور پڑھو »