• اردو
  • हिन्दी
  • ગુજરાતી
guhiur

Alislaam.com – اردو हिन्दी ગુજરાતીAlislaam.com – اردو हिन्दी ગુજરાતી

  • سر ورق
  • تعارف
  • عقيدہ
  • تفسیر
  • حديث
  • سیرت
  • درود شریف
  • صحابۂ کرام ‏
  • سنن و آداب
  • فتاوی
  • مضامین
  • ملفوظات
  • تعلیم
  • آڈیو

نماز کی سنتیں اور آداب

August 1, 2021 سنن و آداب, نماز کی سنتیں اور آداب 0

مسلمانوں کی زندگی میں نماز کی جو عظیم اہمیت ہے، وہ محتاجِ بیان نہیں ہے۔ نماز کی اہمیت و عظمت کے لیے بس اتنا ہی کافی ہے کہ بروزِ قیامت سب سے پہلے جس عمل کے بارے میں سوال ہوگا وہ نماز ہے...

اور پڑھو »

سورۃ العادیات کی تفسیر

July 28, 2021 تفسیر 0

قسم ہے ان گھوڑوں کی جو ہانپتے ہوئے دوڑتے ہیں ﴿۲﴾ پھر ٹاپ مار کر آگ جھاڑتے ہیں...

اور پڑھو »

دینی علم حاصل کرنے کا مقصد

July 26, 2021 ملفوظات 0

”علم کا سب سے پہلا اور اہم تقاضہ یہ ہے کہ آدمی اپنی زندگی کا احتساب کرے، اپنے فرائض اور اپنی کوتاہیوں کو سمجھے...

اور پڑھو »

میّت کی طرف سے ذبح کئے گئے جانور کا گوشت

July 24, 2021 فتاوی, قربانی 0

سوال:- ایک آدمی نے میّت کی طرف سے جانور ذبح کیا، تو وہ اس کے گوشت کے ساتھ کیا کرے؟

اور پڑھو »

قربانی کا گوشت بطورِ اجرت دینا

July 24, 2021 فتاوی, قربانی 0

سوال:- کیا قربانی کا گوشت اجرت کے طور پر کھال اتارنے والوں اور دوسرے کام کرنے والوں کو دینا جائز ہے؟

اور پڑھو »

تمام شرکاء کا مکمل جانور صدقہ کر دینا

July 24, 2021 فتاوی, قربانی 0

سوال:- کیا تمام شرکاء کے لیے پورے جانور کا گوشت صدقہ کر دینا جائز ہے؟

اور پڑھو »

نذر یا وصیت کے ذبیحہ کا گوشت استعمال کرنا

July 24, 2021 فتاوی, قربانی 0

سوال:- اگر کوئی شخص نذر یا وصیت کے ذبیحہ کا گوشت کھا لے، تو اس کی تلافی کی کیا صورت ہے؟

اور پڑھو »

قربانی کے جانور میں ساتویں حصّہ سے کم حصّہ لینا

July 22, 2021 فتاوی, قربانی 0

سوال:- اگر قربانی کے جانور کے شرکاء میں سے کسی شریک کا حصّہ ساتویں حصّہ سے کم ہو، تو کیا تمام شرکاء کی قربانی درست ہوگی؟

اور پڑھو »

قربانی کے لیے خریدے گئے جانور کا ذبح کرنا

July 22, 2021 فتاوی, قربانی 0

سوال:- ایک آدمی نے (جس پر قربانی واجب تھی) قربانی کا جانور خریدا؛ مگر وہ اس کو ذبح نہیں کر سکا؛ یہاں تک قربانی کے ایّام گزر گئے، تو وہ قربابی کی قضا کیسے کرے؟

اور پڑھو »

چھوٹی ہوئی قربانی کی قضا

July 22, 2021 فتاوی, قربانی 0

سوال:- ایک آدمی پر قربانی واجب تھی، مگر اس نے قربانی نہیں کی، یہاں تک کہ قربانی کے ایّام گزر گئے، تو وہ قربانی کی قضا کیسے کر ے؟

اور پڑھو »
Page 64 of 100« First...405060«6263646566 » 708090...Last »

زبان

  • हिन्दी
  • ગુજરાતી

الإسلام واٹس ايپ بروڈ کاسٹ

اگر آپ مختصر علمى مسائل يا دينى مضامين واٹس ايپ پر حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو یہاں کلک کریں۔

WhatsApp Community

الإسلام ٹیلی گرام چینل

ہماری ٹیلی گرام چینل میں شامل ہونے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔

https://t.me/AlislaamUrdu

نئے مضامین

  • زکوٰۃ کی فرضیت اور قرض دار کے اوپر زکوٰۃ
  • حج اور عمرہ کے فضائل
  • وفات سے پہلے حضرت بلال رضی اللہ عنہ کا کلام
  • سجدہ تلاوت کے ممنوع اوقات‎
  • حج – زندگی کا اہم سفر

کیلینڈر

December 2025
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
« Nov