حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ”روشن رات اور روشن دن میں (جمعہ کی رات اور جعمہ کے دن) مجھ پر کثرت سے درود بھیجو؛ کیونکہ تمہارا درود میرے سامنے پیش کیا جاتا ہے، تو میں تمہارے لیے دعا اور استغفار کرتا ہوں۔“...
اور پڑھو »عاشوراء کی اہمیّت
سوال:- بعض لوگوں کا عقیدہ ہے کہ ماہِ محرم حضرت حسین رضی الله عنہ کی شہادت پر سوگ منانے کا مہینہ ہے اور کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ ماہِ محرم خوشی منانے اور اہلِ خانہ پر فراخ دلی سے خرچ کرنے کا مہینہ ہے۔ کیا ان دونوں میں سے …
اور پڑھو »عاشوراء کے دن اہلِ خانہ کے لیے ہدایا خریدنا
سوال:- کیا عاشوراء کے دن اہلِ خانہ کے لیے ہدایا خریدنا جائز ہے یا نہیں؟
اور پڑھو »درود شریف جمع کرنے کے لیے فرشتوں کا دنیا میں سیر کرنا
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ”بے شک اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے بہت سے فرشتے ہیں، جو زمین میں پھرتے رہتے ہیں اور مجھے میری امّت کا سلام پہونچاتے ہیں۔“...
اور پڑھو »صرف دسویں محرم کو روزہ رکھنا
سوال:-کیا صرف دسویں محرم کو روزہ رکھنا درست ہے؟ یعنی اگر کوئی شخص نو یا گیارہ محرم کو روزہ نہ رکھے؛ بلکہ صرف دس محرم کو روزہ رکھے، تو کیا یہ عمل درست ہوگا؟
اور پڑھو »حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے لیے عاشوراء کے دن روزہ رکھنا
سوال:- کیا ہم حضرت حسین رضی الله عنہ کو ثواب پہونچانے کے لیے عاشوراء کے موقع پر روزہ رکھ سکتے ہیں؟ کیا اس کا کوئی خاص فائدہ یا ثواب ہے، جو الله تعالیٰ ہمیں عطا فرمائیں گے؟
اور پڑھو »نئے اسلامی سال کے موقع پر مبارک باد دینا
سوال:- اگر چاند دیکھا جائے، تو کل سے نیا اسلامی سال یعنی ماہِ محرم شروع ہوگا۔ کیا ہم اس موقع پر (یعنی نئے سال کے شروع میں) ایک دوسرے کو مبارک باد دے سکتے ہیں یا یہ عمل خلافِ شرع ہے؟
اور پڑھو »ماہ محرم میں روزہ رکھنے کا ثواب
سوال:- کیا اس حدیث کو بیان کرنا اور اس پر عمل کرنا درست ہے کہ ماہِ محرم میں ہر دن روزہ رکھنے کا ثواب تیس دن کے نفل روزہ رکھنے کے ثواب کے برابر ہے؟
اور پڑھو »باغِ محبّت (گیارہویں قسط)
اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے پھل کی خوبصورتی اور حفاظت کے لیے ”چھلکا“ بنایا ہے، جب ”چھلکا“ اُتر جاتا ہے، تو پھل کی خوب صورتی ختم ہو جاتی ہے اور وہ محفوظ نہیں رہتا ہے...
اور پڑھو »پرہیزگاروں کی زندگیوں کا مطالعہ انسان کو سنت کی طرف لے جاتا ہے
اپنے اکابر کے حالات واقعات خوب دیکھا کرو، پڑھا کرو، صحابہ میں بھی مجھے دیکھنے سے ہر رنگ کے ملے ہیں، اسی طرح اپنے اکابر کابھی کہ ان میں بھی مختلف رنگ کے میں نے پائے ہیں...
اور پڑھو »
Alislaam.com – اردو हिन्दी ગુજરાતી