مرض الموت

گر کوئی شخص مرض الموت میں ہو، مگر وہ کسی اور سبب سے مرجائے (مثال کے طور پر وہ آخری درجہ کے کینسر میں مبتلا ہو، مگر وہ  کار کے حادثہ  کی وجہ سے مرجائے) تب بھی اس بیماری کو ”مرض الموت “ ہی شمار کیا جائے گا...

اور پڑھو »

نماز میں درود شریف

‎حضرت عبد اللہ بن ‏عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں تشہد کی دعا‎ (‎التحيات الطيبات الزاكيات لله‏ ‏الخ‎) ‎سکھاتے تھے (اور اس کے بعد فرماتے کہ تشہد کی دعا پڑھنے کے بعد ) درود شریف پڑھنا ‏چاہیئے۔‎“ اور پڑھو »

اسلام میں کلمہ کی حقیقت

حقیقی اسلام یہ ہے کہ مسلمان میں لا الٰہ الا اللہ کی حقیقت پائی جائے۔ اور اس کی حقیقت یہ ہے کہ اس کا اعتقاد کرنے کے بعد اللہ تعالیٰ کی بندگی کا عزم وارادہ دل میں پیدا ہو...

اور پڑھو »

فرشتوں کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں درود وسلام پہونچانا

”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی امّت میں سے جو شخص بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود وسلام بھیجتا ہے، فرشتے اس کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پہونچاتے ہِں اور عرض کرتے ہیں کہ فلاں ابن فلاں نے آپ پر سلام بھیجا ہے اور فلاں ابن فلاں نے آپ پر درود بھیجا ہے۔“...

اور پڑھو »