غسل کرنے کا مسنون طریقہ (۱) سر پر تین مرتبہ پانی ڈالنا۔[۱] عن عائشة قالت كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا أراد أن يغتسل من الجنابة بدأ فغسل يديه قبل أن يدخلهما الإناء ثم غسل فرجه ويتوضأ وضوءه للصلاة ثم يشرب شعره الماء ثم يحثي على رأسه ثلاث …
اور پڑھو »مسجد میں داخل ہونے اور مسجد سے نکلنے کے وقت درود شریف پڑھنا
عن فاطمة رضي الله عنها قالت: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا دخل المسجد صلى على محمد وسلم وقال: رب اغفر لي ذنوبي وافتح لي أبواب رحمتك وإذا خرج صلى على محمد وسلم وقال: رب اغفر لي ذنوبي وافتح لي أبواب فضلك (سنن الترمذي، الرقم: ٣١٤، وحسنه) حضرت …
اور پڑھو »راحت پہنچانا فرض ہے
حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: ”میں نے تو ہمیشہ اس کا خیال رکھا کہ حدودِ شرع سے تجاوز نہ ہو اسی لیے میں نے اپنے بزرگوں کی جوتیاں اٹھانے کی خدمت نہیں کی محض اس خیال سے کہ وہ پسند نہ کرتے تھے …
اور پڑھو »غسل کی سنتیں اور آداب-۲
غسل کرنے کا مسنون طریقہ (۱) غسل کے شروع میں دونوں ہاتھوں کو گٹوں سمیت دھونا۔ [۱] عن عائشة زوج النبي صلى الله عليه وسلم أن النبي صلى الله عليه وسلم كان إذا اغتسل من الجنابة بدأ فغسل يديه (صحيح البخاري، الرقم: ۲٤۸) نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ …
اور پڑھو »باغِ محبّت(آٹھویں قسط)
بسم الله الرحمن الرحيم جنّت کی کنجی اسلام ہی وہ واحد مذہب ہے جو اللہ تعالیٰ سے محبّت کا راستہ سکھاتا ہے اور جنّت تک لے جاتا ہے۔ اسلامی تعلیمات پر عمل کرنے س بندے کو اللہ رب العزّت کی خوشنودی اور دنیا و آخرت میں کامیابی ملتی ہے۔ اسلام …
اور پڑھو »غسل کی سنتیں اور آداب-۱
غسل کرنے کا مسنون طریقہ (۱) غسل کے دوران قبلہ کا استقبال نہ کرنا (قبلہ کی طرف منھ نہ کرنا )۔[1] (۲) ایسی جگہ غسل کرنا، جہاں کسی کی نظر نہ پڑے۔ بہتر یہ ہے کہ غسل کے وقت ستر کا حصّہ کو ڈھانپ لیا جائے۔ البتہ اگر کوئی ایسی …
اور پڑھو »سُوۡرَۃُ الۡبَيِّنَةِ کی تفسیر
جو لوگ اہلِ کتاب اور مشرکوں میں سے کافر تھے وہ باز آنے والے نہ تھے، جب تک کہ ان کے پاس ایک واضح دلیل نہ آتی ﴿۱﴾ (یعنی) اللہ تعالیٰ کا ایک رسول، جو پاک صحیفے پڑھ کر سنائے﴿۲﴾ جن میں درست مضامین لکھے ہوں ﴿۳﴾ اور جو لوگ اہلِ کتاب تھے وہ اس واضح دلیل کے آنے کے بعد ہی مختلف ہوئے ﴿۴﴾...
اور پڑھو »صلحاء کی صورت اختیار کرنے میں بھی فائدہ ہے
تو دوستو! صورت بنا لو، اللہ تعالیٰ حفاظت بھی کرے گا اور ترقّی بھی بہت ملے گی، بے ٹکٹ اندر بھی چلے گئے، سب ہی کچھ ہُوا...
اور پڑھو »صدقۂ فطر میں گندم اور جو کی قیمت ادا کرنا
سوال:- کیا صدقۂ فطر کی ادائیگی کے لیے گندم اور جو ہی دنیا ضروری ہے یا ان دونوں کی قیمت دینا بھی جائزہے ؟
اور پڑھو »متعدد لوگوں کے صدقۂ فطر کی رقم ایک شخص کو دینا
سوال:- کیا چند لوگوں کے لیے جائز ہے کہ وہ اپنے صدقۂ فطر کی رقم ایک غریب شخص کو دے؟
اور پڑھو »