قریش کی عزّت وعظمت کا ظاہری سبب یہ ہے کہ ان کے اندر کچھ اعلیٰ اخلاق واوصاف تھے جیسے امانت داری، شکر گزاری، لوگوں کی رعایت، ان کے ساتھ حسن سلوک اور بے بس لاچار لوگوں اور مظلوموں کی مدد کرنا وغیرہ۔ اس قسم کے اعلیٰ اخلاق واوصاف قریش کی سرشت اور فطرت میں داخل تھے۔ یہی وجہ ہے کہ الله تعالیٰ نے انہیں اپنے گھر کعبہ شریف کی خدمت کا شرف عطا فرمایا...
اور پڑھو »باغِ محبّت (تیئیسویں قسط)
بسم الله الرحمن الرحيم والدین کے عظیم حقوق الله سبحانہ وتعالیٰ کی عطا کردہ بڑی نعمتوں میں سے ایک بڑی نعمت والدین کی نعمت ہے۔ والدین کی نعمت اتنی عظیم الشان نعمت ہے کہ اس نعمت کا کوئی بدل نہیں ہے اور یہ نعمت ایسی ہے کہ انسان کو اپنی …
اور پڑھو »اتباعِ صالحین
اپنے اکابر کے احوال کو بہت اہتمام سے کتابوں میں دیکھتے اور پڑھتے رہا کرو، حضور کا زمانہ گو بہت دور چلا گیا؛ لیکن یہ اپنے اکابر حضور کی زندگی کا نمونہ ہمارے سامنے موجود ہے...
اور پڑھو »نماز کی سنتیں اور آداب – ۱۰
اس بات کا پختہ یقین ہونا چاہیئے کہ آپ کا بدن، آپ کے کپڑے اور نماز کی جگہ پاک اور صاف ہوں...
اور پڑھو »امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی ذمہ داری – پہلی قسط
ہر مسلمان اسلام کی سرحدوں میں سے ایک سرحد کی حفاظت کے لئے ذمہ دار ہے (یعنی ہر مسلمان اپنی حیثیت سے دین کی حفاظت کا ذمہ دار ہے)؛ لہذا اللہ سے ڈرو، اللہ سے ڈرو۔ اور (اس بات کا خیال رکھو کہ) تمہاری طرف سے اسلام پر حملہ نہ کیا جائے...
اور پڑھو »درود ابراہیمی
عن كعب بن عجرة رضي الله عنه قال: لما نزلت: إن الله وملائكته يصلون على النبي الآية قلنا: يا رسول الله! قد علمنا السلام عليك فكيف الصلاة؟ قال: قولوا: اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد وبارك على محمد وعلى …
اور پڑھو »نماز کی سنتیں اور آداب – ۹
”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں عورتوں کو ہدایت دی گئی تھی کہ وہ دورانِ نماز اپنے اعضاء کو جتنا زیادہ ہو سکے ملا کر رکھیں۔“...
اور پڑھو »علامات قیامت – دوسری قسط
علمائے کرام نے قیامت کی علامتوں کو دو حصوّں میں تقسیم کیا ہے: بڑی علامتیں اور چھوٹی علامتیں۔ چھوٹی علامتوں میں سب سے پہلی علامت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اس دنیا سے رحلت ہے اور بڑی علامتوں میں سب سے پہلی علامت امام مہدی علیہ السلام کا ظہور ہے...
اور پڑھو »اللہ کی مخلوق کے سرتاج – حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
عن ابن عباس رضي الله عنهما أنه قال: جلس ناس من أصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم فخرج حتى إذا دنا منهم سمعهم يتذاكرون قال بعضهم: إن الله اتخذ إبراهيم خليلا وقال آخر: موسى كلمه الله تكليما وقال آخر: فعيسى كلمة الله وروحه. وقال آخر: آدم اصطفاه الله فخرج …
اور پڑھو »باغِ محبّت (بائیسویں قسط)
احادیث مبارکہ سے اچھی طرح واضح ہوگیا کہ اسلام میں پڑوسیوں کے حقوق بہت زیادہ ہیں؛ لہذا ہمیں چاہیئے کہ ہم ان کے تمام حقوق کو ادا کرنے کی بھر پور کوشش کریں...
اور پڑھو »
Alislaam.com – اردو हिन्दी ગુજરાતી