زکوٰۃ کی فرضیت ہر اس شخص پر زکوٰۃ فرض ہے، جس میں مندرجہ ذیل شرطیں پائی جائیں: (۱) اسلام (۲) بلوغ (۳) عقل (۴) آزادی (۵) نصاب کے برابر یا اس سے زیادہ زکوٰۃ کے مال کا مالک ہونا اور وہ مال اس کی ملکیت میں مکمل ایک قمری سال …
اور پڑھو »رُوئے زمین پر چلتے ہوئے شہید
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ فرمایا: من سره أن ينظر إلى شهيد يمشي على وجه الأرض فلينظر إلى طلحة بن عبيد الله (سنن الترمذي، الرقم: ٣٧٣٩) جو شخص ایسے شہید کو دیکھنا چاہے، جو روئے زمین پر چلتے پھرتے ہوں، تو وہ طلحہ بن عبید اللہ …
اور پڑھو »درود شریف تزکیۂ نفس (دل کی صفائی) کا ایک ذریعہ
عن أبي هريرة رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال صلوا علي فإنها زكاة لكم واسألوا الله لي الوسيلة فإنها درجة في أعلى الجنة لا ينالها إلا رجل وأرجو أن أكون أنا هو (مسند أحمد رقم ٨٧٧٠)
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ...
اور پڑھو »علامات قیامت – نوّیں قسط
دجال کے فتنوں سے کیسے بچیں؟ احادیث مبارکہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کو ہر زمانے کے فتنوں اور خصوصا دجال کے فتنوں سے حفاظت کا طریقہ سکھایا ہے؛ چناں چہ ایک حدیث شریف میں ہے کہ حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ نے …
اور پڑھو »جملہ تکلیف گھٹنے کی تدبیر
ایک صاحب نے ایک خانگی معاملہ کے متعلق عرض کیا کہ اس سے حضرت (حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ) کو تکلیف ہوئی ہوگی۔ حضرت والا (حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ) نے فرمایا: نہیں، صاحب! مجھ کو کچھ تکلیف نہیں ہوئی۔ اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر …
اور پڑھو »زکوٰۃ کی سنتیں اور آداب – ۳
(۱) زکوٰۃ ادا کرتے وقت اس بات کا اہتمام کریں کہ آپ پاکیزہ اور حلال کمائی سے زکوٰۃ ادا کریں۔ حدیث شریف میں وارد ہے کہ اللہ تعالیٰ ناپاک مال (یعنی حرام یا مشتبہ مال) سے صدقہ قبول نہیں کرتا ہے۔ (۲) پورے اخلاص کے ساتھ زکوٰۃ ادا کریں، اسی …
اور پڑھو »جنت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پڑوسی
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے حضرت طلحہ اور حضرت زبیر رضی اللہ عنہما کے بارے میں فرمایا: سمعت أذني مِن فِيْ رسول الله صلى الله عليه وسلم وهو يقول: طلحة والزبير جاراي في الجنة. (جامع الترمذي، الرقم: ٣٧٤١) میرے کان نے براہ راست رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم …
اور پڑھو »سورہ ناس کی تفسیر
قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ ﴿١﴾ مَلِكِ النَّاسِ ﴿٢﴾ إِلَٰهِ النَّاسِ ﴿٣﴾ مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ ﴿٤﴾ الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ ﴿٥﴾ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ ﴿٦﴾ آپ (اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں سے) کہہ دیجیئے کہ میں پناہ مانگتا ہوں انسانوں کے رب کی (۱) انسانوں کے بادشاہ کی (۲) انسانوں کے معبود کی (۳) اس وسوسہ ڈالنے والے …
اور پڑھو »فضائلِ صدقات – ۱٤
علمائے آخرت کی بارہ علامات نویں علامت: نویں علامت یہ ہے کہ اس کی ہر حرکت وسکون سے اللہ جل شانہ کا خوف ٹپکتا ہو۔ اس کی عظمت وجلال اور ہیبت کا اثر اس شخص کی ہر ادا سے ظاہر ہوتا ہو۔ اس کے لباس سے، اس کی عادات سے، …
اور پڑھو »جمعہ کے دن درود شریف کی کثرت
عن أوس بن أوس رضي الله عنه قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم إن من أفضل أيامكم يوم الجمعة فأكثروا علي من الصلاة فيه فإن صلاتكم معروضة علي (سنن أبي داود # ١٠٤٧)
حضرت اوس بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا...
اور پڑھو »