• اردو
  • हिन्दी
  • ગુજરાતી
guhiur

Alislaam.com – اردو हिन्दी ગુજરાતીAlislaam.com – اردو हिन्दी ગુજરાતી

  • سر ورق
  • تعارف
  • عقيدہ
  • تفسیر
  • حديث
  • سیرت
  • درود شریف
  • صحابۂ کرام ‏
  • سنن و آداب
  • فتاوی
  • مضامین
  • ملفوظات
  • تعلیم
  • آڈیو

باپ کا اپنے نابالغ بچّوں کی طرف سے صدقۂ فطر ان کے مال سے ادا کرنا

April 26, 2022 صدقۂ فطر, فتاوی 0

سوال:- اگر نابالغ بچّوں کے پاس نصاب کے بقدر مال ہے، تو کیا باپ ان کے مال سے اُن کا صدقۂ فطر ادا کر سکتا ہے؟

اور پڑھو »

ماہِ رمضان سے پہلے صدقۂ فطر ادا کرنا

April 26, 2022 صدقۂ فطر, فتاوی 0

سوال:- کیا ماہِ رمضان سے پہلے صدقۂ فطر ادا کرنا جائز ہے؟

اور پڑھو »

ماہِ رمضان میں صدقۂ فطر ادا کرنا

April 26, 2022 صدقۂ فطر, فتاوی 0

سوال:- کیا ماہِ مضان کے دوران صدقۂ فطر ادا کرنا جائز ہے؟

اور پڑھو »

صدقۂ فطر زکوٰۃ کے نصاب کے برابر دینا

April 26, 2022 صدقۂ فطر, فتاوی 0

سوال:- اگر کوئی شخص کسی غریب آدمی کو اتنا زیادہ صدقۂ فطر دے کہ دی ہوئی رقم زکوٰۃ کے نصاب کو پہنچ جائے، تو کیا یہ جائز ہے؟‏

اور پڑھو »

عورتوں کا اعتکاف

April 25, 2022 اعتکاف, فتاوی 0

سوال:- اگر عورتیں اعتکاف کرنا چاہتی ہوں، تو وہ اعتکاف کے لیے کہاں بیٹھیں؟

اور پڑھو »

نفلی اعتکاف کا وقت ‏

April 25, 2022 اعتکاف, فتاوی 0

سوال:- اگر کوئی شخص نفلی اعتکاف کرنا چاہتا ہو، تو وہ کس وقت میں نفلی اعتکاف کر سکتا ہے؟

اور پڑھو »

واجب اعتکاف کے لیے روزہ رکھنا

April 25, 2022 اعتکاف, فتاوی 0

سوال:- کیا واجب اعتکاف کرنے میں روزہ رکھنا ضروری ہے؟

اور پڑھو »

اعتکاف کی نذر ماننا / اپنے اوپر اعتکاف لازم کرنا

April 25, 2022 اعتکاف, فتاوی 0

سوال:- اگر کسی شخص نے اپنے اوپر اعتکاف کو واجب کر دیا (مثلاً اس نے نذر مانی کہ اگر کوئی کام پورا ہو جائے، تو وہ اعتکاف کرےگا)، تو اگر وہ کام پورا ہو جائے، تو کیا اس کو اعتکاف میں بیٹھنا واجب ہوگا؟

اور پڑھو »

ماہ رمضان کے علاوہ سنّت اعتکاف ‏

April 25, 2022 اعتکاف, فتاوی 0

سوال:- کیا ماہ رمضان کے علاوہ دوسرے مہینوں میں کوئی شخص سنّت اعتکاف میں بیٹھ سکتا ہے؟

اور پڑھو »

اعتکاف کی حالت میں روزہ ٹوٹ جانا

April 25, 2022 اعتکاف, فتاوی 0

سوال:- رمضان کے آخری عشرہ میں اگر کسی معتکف کا روزہ ٹوٹ جائے، تو کیا اس کا سنت اعتکاف بھی ٹوٹ جائےگا؟ اگر اس کا سنّت اعتکاف بھی ٹوٹےگا، تو کیا اس پر ٹوٹے ہوئے اعتکاف کی قضا لازم ہوگی؟

اور پڑھو »
Page 49 of 100« First...203040«4748495051 » 607080...Last »

زبان

  • हिन्दी
  • ગુજરાતી

الإسلام واٹس ايپ بروڈ کاسٹ

اگر آپ مختصر علمى مسائل يا دينى مضامين واٹس ايپ پر حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو یہاں کلک کریں۔

WhatsApp Community

الإسلام ٹیلی گرام چینل

ہماری ٹیلی گرام چینل میں شامل ہونے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔

https://t.me/AlislaamUrdu

نئے مضامین

  • زکوٰۃ کی فرضیت اور قرض دار کے اوپر زکوٰۃ
  • حج اور عمرہ کے فضائل
  • وفات سے پہلے حضرت بلال رضی اللہ عنہ کا کلام
  • سجدہ تلاوت کے ممنوع اوقات‎
  • حج – زندگی کا اہم سفر

کیلینڈر

December 2025
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
« Nov