حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص اذان سن کرمندرجہ ذیل دعا پڑھےگا، وہ قیامت کے دن میری شفاعت کا حق دار ہوگا...
اور پڑھو »نکاح کی سنتیں اور آداب – ۱۰
دوسرے لفظوں میں یوں کہا جائے کہ چونکہ اس نے ایک بیوی کے حقوق کوپورا کیا اور دوسری بیوی کے حقوق کو پورا نہ کیا؛ بلکہ اس پر ظلم کیا ،تو اس کے پاداش میں قیامت کے روز اس کو یہ سزا دی جائے گی...
اور پڑھو »تبلیغ کا صحیح معنی
تبلیغ یہ ہے کہ اپنی صلاحیت اور استعداد کی حدتک لوگوں کو دین کی بات اس طرح پہنچائی جائے جس طرح پہنچانے سے لوگوں کے ماننے کی امید ہو۔ انبیاء علیہم السلام یہی تبلیغ لائے ہیں...
اور پڑھو »نماز کی سنتیں اور آداب – ۱
ٹوپی پہن کر نماز پڑھیں؛ کیوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کا معمول یہ تھا کہ وہ ٹوپی پہن کر نماز پڑھتے تھے...
اور پڑھو »نمازِ تہجد کے لیے بیدار ہونے کے وقت درود شریف پڑھنا
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ بے شک میں مکہ مکرمہ کے اندر اس پتھر کو پہچانتا ہوں، جو مجھے نبوّت سے پہلے سلام کیا کرتا تھا۔ بے شک میں اس کو ابھی بھی پہچانتا ہوں...
اور پڑھو »باغِ محبّت (تیرہویں قسط)
بسم الله الرحمن الرحيم خیر وبرکت کی چابی رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ایک دفعہ قبیلۂ بنو اشعر کا ایک وفد یمن سے ہجرت کر کے مدینہ منورہ پہونچا۔ مدینہ منورہ پہونچنے کے بعد اس وفد کا توشہ ختم ہو گیا، تو انہوں نے ایک آدمی …
اور پڑھو »اسلام کو زندہ کرنا
دنیا ودین کی بہبود اسی میں مضمر ہے یہ امرِ واقعی ہے کہ اگر مسلمان اپنی اصلاح کر لیں اور دین ان میں راسخ ہو جائے، تو دین تو وہ ہے ہی؛ لیکن دنیوی مصائب کا بھی جو کچھ آجکل ان پر ہجوم ہے، ان شاء اللہ چند روز میں کایا پلٹ ہو جائے...
اور پڑھو »مرض الموت
گر کوئی شخص مرض الموت میں ہو، مگر وہ کسی اور سبب سے مرجائے (مثال کے طور پر وہ آخری درجہ کے کینسر میں مبتلا ہو، مگر وہ کار کے حادثہ کی وجہ سے مرجائے) تب بھی اس بیماری کو ”مرض الموت “ ہی شمار کیا جائے گا...
اور پڑھو »فرض نمازوں کے بعد درود شریف پڑھنا
حضرت انس رضی اللہ عنہ کے دل میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اتنی زیادہ محبّت تھی کہ انہوں نے اپنے آپ کو ان کے بغیر اس دنیا میں رہنے کے قابل نہیں سمجھا...
اور پڑھو »زندگی کے ہر پہلو میں اتباعِ سنت کی کوشش کرے
میرے چچا جان (یعنی حضرت مولانا محمد الیاس صاحب رحمہ الله) نے بھی مجھ کو اتباعِ سنّت کی نصیحت فرمائی تھی اور یہ کہ اپنے دوستوں کو بھی اس کی تاکید ضرور کرتے رہنا...
اور پڑھو »