صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم دینی اور دنیوی دونوں اعتبار سے بے حد کامیاب تھے اور ان کی کامیابی وکامرانی کا راز یہ تھا کہ ان کے دلوں میں دنیوی مال ومتاع کی محبّت نہیں تھی اور وہ ہمہ وقت تمام امور میں اللہ تعالیٰ کی اطاعت وفرماں برداری کرتے تھے...
اور پڑھو »نماز کی سنتیں اور آداب – ۷
(۱) دوسری رکعت کے دوسرے سجدے کے بعد قعدہ میں بیٹھیں۔ قعدہ میں اس طرح بیٹھ جائیں، جس طرح "جلسہ" میں بیٹھیں...
اور پڑھو »نماز کی سنتیں اور آداب – ٦
پہلی رکعت کے دوسرے سجدے کے بعد تکبیر کہہ کر دوسری رکعت کے لیے کھڑے ہو جائیں...
اور پڑھو »خوشحالی سنّت پر عمل کرنے میں ہے
پس جن لوگوں کو رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے اتباع میں سادہ معاشرت مرغوب ہو جائے اور ان کو اسی میں لذت اور چین ملنے لگے، ان پر الله تعالیٰ کا بڑا انعام ہے کہ ان کا چین ایسی چیزوں سے وابستہ فرما دیا جو بےحد سَسْتی ہیں اور جن کا حصول ہر غریب وفقیر کے لئے بہت آسان ہے...
اور پڑھو »مالی امور میں احتیاط برتنا
"مالیات میں تقوی بہت کم دیکھا جاتا ہے۔ افعال اور اعمال تو آج کل بہت ہیں۔ تہجد چاشت اشراق ورد وظیفے تو بہت مگر یہ بات بہت کم ہے کہ مال سے انس و محبت نہ ہو۔ یا ہو مگر پھر بھی احتیاط کرے، تو یہ اس سے بھی بڑھ کر ہے۔"...
اور پڑھو »(٦) جنازہ کے متعلق متفرق مسئلہ
جواب:- میّت کی پیشانی اور سجدے کی جگہوں (ہاتھ ،پیر،ناک اور گھٹنوں) پر کافور ملنا افضل ہے...
اور پڑھو »آمدنی کے لحاظ سے خرچ کرنا
جتنی چادر ہو اتنا ہی پاؤں پھیلانا چاہیئے، پہلے دیکھ لو کہ ہمارے پاس کتنا ہے اور کس قدر گنجائش ہے اسی کے اندر خرچ کرو، تو پھر ان شاء اللہ مالی پریشانی نہ اٹھانی پڑےگی...
اور پڑھو »(۵) جنازہ کے متعلق متفرق مسائل
غسل دیتے وقت میّت کو جس طرح سے بھی رکھنا آسان ہو اسی طرح اس کو رکھو۔ اس کے لئے کوئی خاص سمت متعیّن نہیں ہے...
اور پڑھو »امت کا درود نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو پہنچنا
اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ (گھروں کو نیک اعمال: نماز، تلاوت اور ذکر وغیرہ سے آباد رکھو۔ ان کو قبرستان کی طرح مت بناؤ جہاں نیک اعمال نہیں ہوتے ہیں) اور میری قبر کو جشن کی جگہ مت بناؤ اور مجھ پر درود بھیجو، کیوں کہ تمہارا درود میرے پاس (فرشتوں کے ذریعہ) پہونچتا ہے، خواہ تم جہاں کہیں بھی ہو...
اور پڑھو »باغِ محبّت (سترہویں قسط)
جو شخص اللہ تعالیٰ کی خصوصی رحمت کا طالب ہے، اسے چاہئے کہ وہ پانچ وقت کی نمازیں باجماعت پابندی کے ساتھ مسجد میں ادا کرے، تمام گناہوں سے اجتناب کرے اور مخلوق کے ساتھ شفقت و ہم دردی کے ساتھ پیش آئے اور ان کے حقوق ادا کرے...
اور پڑھو »