”اے اللہ ! تیرے ہی لئے حمد ہے جو تیری شان کے مناسب ہے پس تو محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیج جو تیری شان کے مناسب ہے اور ہمارے ساتھ بھی وہ معاملہ کر جو تیری شایانِ شان ہو۔ بیشک تو ہی اس کا مستحق ہے کہ تجھ سے ڈرا جائے اور مغفرت کرنے والا ہے۔“
... اور پڑھو »باغِ محبّت (انیسویں قسط)
الله سبحانہ وتعالیٰ نے انسان کو بے شمار نعمتوں سے نوازا ہیں: بعض نعمتیں جسمانی ہیں اور بعض نعمتیں روحانی ہیں۔ کبھی ایک نعمت ایسی ہوتی بے کہ وہ بے شمار نعمتوں کو شامل ہوتی ہے۔ مثال کے طور پر آنکھ ایک نعمت ہے؛ مگر...
اور پڑھو »شیطان کے وسوسوں کو نظر انداز کرنا
ایک صاحب کے جو مبتلائے وساوس تھے سوال کے جواب میں فرمایا کہ شیطان کے بھگانے کی تدبیر یہ ہے کہ ہمّت سے اس کا مقابلہ کرو اور مقابلہ یہی ہے کہ اس کی طرف التفات مت کرو...
اور پڑھو »(۸) جنازہ کے متعلق متفرق مسائل
سوال:- میّت کو غسل کس کو دینا چاہیئے ؟ بسا اوقات میّت کے غسل کے وقت بعض لوگ صرف دیکھنے کے لئے آجاتے ہیں، جبکہ میّت کے اہل خانہ اس کو پسند نہیں کرتے ہیں، تو کیا میّت کے اہل خانہ ان لوگوں کو منع کر سکتے ہیں؟...
اور پڑھو »دوسرے انبیاء علیہم السلام کے ساتھ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنا
جب تم انبیاء علیہم السلام پر درود بھیجو، تو ان کے ساتھ مجھ پر بھی درود بھیجو، کیونکہ میں بھی رسولوں میں سے ایک رسول ہوں...
اور پڑھو »سورۃ العصر کی تفسیر
قسم ہے زمانے کی ﴿۱﴾ بے شک انسان بڑے گھاٹے میں ہے ﴿۲﴾ سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور اچھے کام کیئے اور ایک دوسرے کو حق بات کی نصیحت کرتے رہے اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کرتے رہے ﴿۳﴾...
اور پڑھو »معمولات کی پابندی
میں نے اپنے والد صاحب اور حضرت مدنی دونوں کو اخیر شب میں تنہائی میں روتے اور گڑگڑاتے ہوئے دیکھا یہ دونوں بالکل ایسا روتے تھے جیسا مکتب میں بچہ پٹ رہا ہو...
اور پڑھو »نکاح کی سنتیں اور آداب – ۱۲
اگر دولہا اور دُلہن (یا دونوں کے وکیل) الگ الگ جگہوں پر ہوں اور ان کے لئے ایک ہی جگہ پر جمع ہونا ناممکن ہو جہاں نکاح کی مجلس منعقد ہوگی، تو دُلہن کو چاہیئے کہ وہ کسی کو اپنا وکیل بنا دے اور اس کو اپنا نکاح کرانے کی اجازت دے دے، جب وکیل اس کی طرف سے نکاح قبول کر لے، تو نکاح صحیح ہو جائےگا...
اور پڑھو »(۷) جنازہ کے متعلق متفرق مسائل
عض جگہوں پر ہم دیکھتے ہیں کہ جب میّت کو غسل دیا جاتا ہے، تو اس کا ستر کھل جاتا ہےکیا یہ درست ہے؟...
اور پڑھو »درود نہ پڑھنے کی وجہ سے قیامت کے دن حسرت وافسوس کا باعث
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں شبلی حاضر ہوئے، حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہو گئے اور ان کی پیشانی کو بوسہ دیا اور میرے استفسار پر حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ یہ ہر نماز کے بعد مندرجہ ذیل آیت شریفہ پڑھتا ہے اور اس کے بعد مجھ پر درود پڑھتا ہے...
اور پڑھو »