آپ (اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم) کہہ دیجئے کہ اے کافرو(۱) نہ میں تمہارے معبودوں کی پرستش کرتا ہوں(۲) اور نہ تم میرے معبود کی پرستش کرتے ہو(۳)...
اور پڑھو »کفر تمام اخلاق رذیلہ کی جڑ ہے
حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ الله نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: ”کفر جڑ ہے تمام اخلاق رذیلہ کی اور اسلام جڑ ہے تمام اخلاق حمیدہ کی اس لئے کفر کے ہوتے ہوئے اتفاق ہونا نہایت عجیب ہے اور اسلام کے ہوتے ہوئے نااتفاقی ہونا عجب ہے ان دونوں کا …
اور پڑھو »باغِ محبّت (انتیسویں قسط)
بسم الله الرحمن الرحيم والدین اپنی اولاد کے لئے عملی نمونہ نبی کریم صلی الله علیہ وسلم الله تعالیٰ کی تمام مخلوق میں سے سب سے افضل اور برتر تھے۔ الله تعالیٰ نے آپ کو اپنا آخری رسول بنا کر بھیجا اور آپ کو سب سے بہترین دین، دین اسلام …
اور پڑھو »قرآن کریم میں صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کی مدح وثنا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خبر گیری کے لیے ایک انصاری عورت کی بے چینی احد کی لڑائی میں مسلمانوں کو اذیت بھی بہت پہنچی اور شہید بھی بہت سے ہوئے۔ مدینہ طیبہ میں یہ وحشت اثر خبر پہنچی، تو عورتیں پریشان ہو کر تحقیق حال کے …
اور پڑھو »طلاق کی سنتیں اور آداب – ۳
طلاق کی سنتیں اور آداب (۱) شوہر جلد بازی یا غصّہ کی حالت میں اپنی بیوی کو طلاق نہ دے؛ بلکہ طلاق دینے سے پہلے اس کو چاہیئے کہ وہ سنجیدگی سے اس معاملہ پر اچھی طرح غور وفکر کرے۔ اچھی طرح غور وفکر کرنے کے بعد اگر اس کو …
اور پڑھو »طلاق کی سنتیں اور آداب – ۲
ازدواجی تنازعات کو ختم کرنا جب میاں بیوی کے درمیان طلاق کے ذریعہ فرقت ہوتی ہے، تو اس وقت صرف دو افراد جدا نہیں ہوتے ہیں؛ بلکہ دو خاندانوں میں علیحدگی ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ اگر میاں بیوی کے بچے ہوں، تو میاں بیوی کی علیحدگی کی وجہ سے …
اور پڑھو »طلاق کی سنتیں اور آداب – ۱
طلاق نکاح کا مقصد یہ ہے کہ میاں بیوی پاکیزہ زندگی گزاریں اور ایک دوسرے کو الله تعالیٰ کے حقوق اور آپس کے حقوق پورا کرنے میں مدد کریں۔ جس نکاح میں میاں بیوی الفت ومحبت کے ساتھ رہیں اور ایک دوسرے کے مزاج وجذبات کو سمجھتے ہوئے زندگی بسر …
اور پڑھو »باغِ محبّت (اٹھائیسویں قسط)
بسم الله الرحمن الرحيم اولاد کی اچھی تربیت کے لئے نیک صحبت کی ضرورت اولاد کی اچھی تربیت کے لئے والدین پر ضروری ہے کہ وہ اس بات کا اہتمام کریں کہ ان کی اولاد نیک لوگوں کی صحبت اور اچھے ماحول میں رہے؛ کیونکہ نیک صحبت اور اچھے ماحول …
اور پڑھو »رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سخت وعید
مسلمانوں کے لیے حضرت سعد رضی اللہ کا پیغام احد کی لڑائی میں حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا کہ سعد بن ربیع رضی اللہ عنہ کا حال معلوم نہیں ہوا کہ کیا گزری۔ ایک صحابی رضی اللہ عنہ کو تلاش کے لیے بھیجا وہ شہداء کی …
اور پڑھو »تبلیغ کی محنت کا خلاصہ
حضرت مولانا محمد الیاس صاحب رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: ”ہماری تبلیغ کا حاصل یہ ہے کہ عام دین دار مسلمان اپنے اوپر والوں سے دین کو لیں اور اپنے نیچے والوں کو دیں۔ مگر نیچے والوں کو اپنا محس سمجھیں۔ کیونکہ جتنا ہم کلمہ کو پہنچائیں گے …
اور پڑھو »