حضرت مولانا محمد الیاس صاحب رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: دین میں جان کی بھی قربانی ہے اور مال کی بھی۔ سو تبلیغ میں جان کی قربانی یہ ہے کہ اللہ کے واسطے اپنے وطن کو چھوڑے اور اللہ کے کلمہ کو پھیلائے، دین کی اشاعت کرے۔ مال …
اور پڑھو »حضرت عثمان رضی اللہ عنہ كا اپنے لیے جنت خریدنا
غزوۂ تبوک کے موقع پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے بارے میں فرمایا: ما على عثمان ما عمل بعد هذه (أي: ليس عليه أن يعمل عملا أخر لشراء الجنة بعد إنفاقه ست مائة بعير لتجهيز جيش تبوك). (سنن الترمذي، الرقم: ٣٧٠٠) عثمان …
اور پڑھو »حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے سامنے فرشتوں کا اظہار حیا
ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےارشاد فرمایا: رحم الله عثمان، تستحييه الملائكة (سنن الترمذي، الرقم: ٣٧١٤) اللہ تعالیٰ عثمان پر رحم فرمائے، (وہ ایسے شخص ہیں کہ) فرشتے بھی ان کے سامنے حیا کرتے ہیں۔ آخرت میں حساب کی فکر ایک موقع پر حضرت عثمان رضی الله …
اور پڑھو »احد پہاڑ کا خوشی سے جھومنا
صعد النبي صلى الله عليه وسلم جبل أحد ومعه سيدنا أبو بكر رضي الله عنه وسيدنا عمر رضي الله عنه وسيدنا عثمان رضي الله عنه. فرجف أحد (من شدة الفرح بوضع هؤلاء الأجلاء أقدامهم عليه)، فضرب سيدنا رسول الله صلى الله عليه وسلم الجبل برجله وقال: اسكن أحد، فليس عليك …
اور پڑھو »امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی ذمہ داری – پانچویں قسط
لوگوں کی اصلاح کے وقت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا انداز امر بالمعروف اور نہی عن المنکر (نیک کاموں کا حکم دینا اور برے کاموں سے روکنا) دین کا ایک اہم فریضہ ہے؛ لیکن انسان کے لیے ضروری ہے کہ وہ جس چیز کی اصلاح کرنا چاہتا …
اور پڑھو »حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی شہادت کی پیشین گوئی
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک خاص فتنے کا ذکر کیا اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے بارے میں فرمایا: يقتل هذا فيها مظلوما لعثمان (سنن الترمذي، الرقم: ٣٧٠٨) یہ شخص اس فتنے میں مظلوم قتل کیا جائے گا۔ (سنن الترمذی، الرقم: 3708) حضرت عثمان رضی الله …
اور پڑھو »حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے اعلی اخلاق
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی صاحبزادی حضرت رقیہ رضی اللہ عنہا سے ارشاد فرمایا: يا بنية: أحسني إلى أبي عبد الله (عثمان)، فإنه أشبه أصحابي بي خلقا (المعجم الكبير للطبراني، الرقم: ٩٨) اے میری پیاری بیٹی! اپنے شوہر عثمان کی خدمت کرنا؛ کیونکہ وہ میرے صحابہ میں …
اور پڑھو »دین وایمان کی حفاظت کا طریقہ
حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ الله نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: حاتم اصم فرماتے ہیں کہ جب تک کچھ حصہ قرآن شریف کا اور کچھ حصہ اپنے مرشد وبزرگانِ سلسلہ کے ملفوظات وحکایات کا نہ پڑھا جائے، تب تک ایمان کی سلامتی نظر نہیں آتی۔ حضرت ہمدانی رحمہ اللہ …
اور پڑھو »امت میں سب سے زیادہ حیا دار شخص
حضرت رسول اللہ صلی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وأصدقهم (أمتي) حياء عثمان (سنن الترمذي، الرقم: ٣٧٩١) میری امت میں سب سے زیادہ حیا دار شخص عثمان بن عفان ہیں۔ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی حیا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: ایک دفعہ نبی کریم صلی اللہ …
اور پڑھو »نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دل میں حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی بے پناہ محبت
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: لو أن لي أربعين بنتا زوّجت عثمان واحدة بعد واحدة، حتى لا يبقى منهن واحدة (أي بعد وفاة واحدة، لزوّجته أخرى حتى لا تبقى واحدة منهن) (أسد الغابة ٣/٢١٦) …
اور پڑھو »