حضرت مولانا محمد الیاس صاحب رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: میں ابتداء میں اس طرح ذکر کی تعلیم دیتا ہوں: ہر نماز کے بعد تسبیحٍ فاطمہ رضی اللہ عنہا اور تیسرا کلمہ “سبحان الله والحمد لله ولا إلٰه إلا الله والله أكبر ولا حول ولا قوة إلا بالله” …
اور پڑھو »اتباع سنت کا اہتمام – ٦
حضرت مفتی محمود حسن گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مفتی محمود حسن گنگوہی رحمہ الله ہمارے ان اکابر اور بزرگوں میں سے تھے، جن کا زمانہ ہم سے زیادہ دور نہیں ہے۔ ان کی پیدائش ١٣٢٥ ھجری میں ہوئی تھی اور وہ حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلوی رحمہ الله …
اور پڑھو »عدت کی سنتیں اور آداب – ۱
عدت جب شوہر اپنی بیوی کو طلاق دے دے یا اس کا انتقال ہو جائے یا دونوں میاں بیوی کے نکاح کو فسخ کر دیا جائے (بشرطیکہ شرعی عدالت میں فسخِ نکاح کی شرطوں کا لحاظ رکھا جائے)، تو شریعت کا حکم یہ ہے کہ بیوی پر عدت واجب ہے۔ …
اور پڑھو »نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کے درمیان انتہائی گہرا تعلق
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا سے فرمایا: إني وإياك وهذا النائم – يعني عليا – وهما – يعني الحسن والحسين – لفي مكان واحد يوم القيامة (أي في الجنة) (المستدرك للحاكم، الرقم: ٤٦٦٤) بے شک میں، تم، یہ شخص جو سو رہا ہے …
اور پڑھو »میت کی قبر
(۱) میت کو گھر میں دفن نہ کیا جائے، خواہ وہ نابالغ ہو یا بالغ، نیک ہو یا برا۔ گھر کے اندر مدفون ہونا انبیائے کرام علیہم السلام کی خصوصیت ہے۔ (۲) قبر کو مربع شکل میں بنانا مکروہ ہے۔ قبر کو اونٹ کے کوہان کی طرح تھوڑا سا اونچا …
اور پڑھو »اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرنے والا
غزوہ خیبر کے موقع پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لأعطين الراية غدا رجلا يفتح على يديه، يحبّ الله ورسوله، ويحبّه الله ورسوله. في الغد، دعا رسول الله صلى الله عليه وسلم عليا وأعطاه الراية (من صحيح البخاري، الرقم: ٣٠٠٩) کل، میں جھنڈا اس شخص کو دوں …
اور پڑھو »امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی ذمہ داری – چھتی قسط
لوگوں کو نصیحت کرتے وقت ان کو شرمندہ کرنے سے اجتناب جو شخص ایسے لوگوں کو نصیحت کرتا ہے جو دین سے دور ہیں اور ان کے پاس دین کی صحیح سمجھ نہیں ہے، تو اس کے لیے ضروری ہے کہ وہ ان کے ساتھ نرمی سے گفتگو کرے۔ نرمی …
اور پڑھو »ادب کا مدار عرف پر ہے
حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ الله نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: ادب کا مدار عرف پر ہے، یہ دیکھا جائےگا کہ عرف میں یہ خلافِ ادب سمجھا جاتا ہے یا نہیں۔ اسی سلسلہ میں یاد آیا کہ ایک بار ایک خادم کو تنبیہ فرمائی، جنہوں نے ایک ہی ہاتھ …
اور پڑھو »حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شان میں گستاخی کی سنگینی
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: من سبّ عليا فقد سبّني (مسند أحمد، الرقم: ٢٦٧٤٨) جس نے علی کو برا بھلا کہا، یقینا اس نے مجھے برا بھلا کہا۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے دل میں آخرت کا خوف کمیل بن زیاد رضی الله عنہ بیان کرتے …
اور پڑھو »حضرت علی رضی اللہ عنہ کا بلند ترین مقام
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا: ألا ترضى أن تكون مني بمنزلة هارون، من موسى إلا أنه ليس نبي بعدي (صحيح البخاري، الرقم: ٤٤١٦) کیا تم خوش نہیں ہو کہ تم مجھ سے ایسے ہو، جیسے ہارون (علیہ السلام) موسیٰ …
اور پڑھو »