امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی ذمہ داری – ساتویں قسط

لوگوں کی اصلاح کے لیے ہمارے اسلاف کا خوب صورت انداز حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ عنہما کا ایک بوڑھے شخص کو وضو کا صحیح طریقہ سکھانا ایک دفعہ مدینہ منورہ میں ایک بوڑھا شخص آیا۔ نماز کے وقت جب وہ وضو کرنے لگے، تو حضرت حسن اور …

اور پڑھو »

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کو جنت کی بشارت

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سعد في الجنة (أي: هو ممن بشّر بالجنة في الدنيا) (سنن الترمذي، الرقم: ٣٧٤٧) سعد جنت میں ہوں گے (یعنی وہ ان لوگوں میں سے ہیں، جن کو اس دنیا میں جنت کی بشارت دی گئی ہے)۔ اسلام قبول کرنے سے پہلے …

اور پڑھو »

موت کے لیے ہر ایک کو تیاری کرنا ہے

شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا رحمہ الله نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: میں ایک بات بہت سوچتا ہوں کہ موت سے ہر ایک کو سابقہ پڑتا ہے، پھر کیوں موت کو یاد نہیں رکھتے؟ آج عصر کے بعد ہمارے ایک پڑوسی کا انتقال ہو گیا ہے، اللہ تعالیٰ مغفرت …

اور پڑھو »

دعا کی سنتیں اور آداب – ۳

وہ لوگ جن کی دعائیں قبول ہوتی ہیں (۱) والدین، مسافر اور مظلوم حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا: تین دعائیں ایسی ہیں کہ وہ ضرور قبول کی جائیں گی:- باپ (یا ماں) کی دعا …

اور پڑھو »

باغِ محبّت (تینتیسویں قسط)

علمائے صالحین سے مشورہ کرنے کی اہمیت “ہر فن میں اس کے ماہرین سے رجوع کریں” ایک اصول اور ضابطہ ہے جو عام طور پر بیان کیا جاتا ہے اور زندگی کے تمام شعبوں میں اس پر عمل کیا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر غور فرمائیں کہ ایک شخص …

اور پڑھو »

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک آپ کے رشتے داروں میں سب سے زیادہ محبوب

جب حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا نکاح حضرت علی رضی اللہ عنہ سے ہوا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا سے فرمایا: قد أنكحتك أحب أهل بيتي إلي (المعجم الكبير للطبراني، الرقم: 364) میں نے آپ کا نکاح اپنے رشتہ داروں میں سے …

اور پڑھو »

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے محبت کرنا ایمان کی علامت ہے

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا: لا يحبك إلا مؤمن، ولا يبغضك إلا منافق (أي حب سيدنا علي رضي الله عنه من علامات الإيمان، بشرط الإيمان بجميع أمور الدين الأخرى). (جامع الترمذي، الرقم: ٣٧٣٦) تجھ سے مومن ہی محبت کرےگا اور تجھ …

اور پڑھو »

حضرت علی رضی اللہ عنہ کا بلند ترین مقام‎ ‎

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا: أنت مني وأنا منك (أي في النسب والمحبة) (صحيح البخاري، الرقم: ٢٦٩٩) تم مجھ سے ہو اور میں تم سے ہوں (یعنی ہم دونوں ایک ہی نسب سے ہیں اور ہماری محبت کا تعلق بہت قوی …

اور پڑھو »

سورہ لہب کی تفسیر

تَبَّتْ يَدَا أَبِي لَهَبٍ وَتَبَّ ‎﴿١﴾‏ مَا أَغْنَىٰ عَنْهُ مَالُهُ وَمَا كَسَبَ ‎﴿٢﴾‏ سَيَصْلَىٰ نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ ‎﴿٣﴾‏ وَامْرَأَتُهُ حَمَّالَةَ الْحَطَبِ ‎﴿٤﴾‏ فِي جِيدِهَا حَبْلٌ مِّن مَّسَدٍ ‎﴿٥﴾‏ ابو لہب کے ہاتھ ٹوٹ جائیں اور وہ برباد ہو جائے (۱) نہ اس کا مال اس کے کام آیا اور نہ اس کی کمائی (اس کے کام آئی) (۲) وہ …

اور پڑھو »

علامات قیامت- قسط پنجم

‎ دجال کے بارے میں اہل سنت والجماعت کا عقیدہ‎ دجال کے ظہور اور اس کے فتنے کا تذکرہ عقائد کی کتابوں میں آیا ہے۔ علمائے عقائد کا اس بات پر اتفاق ہے کہ دجال کے ‏ظہور پر ایمان رکھنا اہل سنت والجماعت کے عقائد کا جزء ہے۔ ‏وہ احادیث …

اور پڑھو »