حضرت سعد رضی اللہ عنہ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی رضامندی‎ ‎

حدّد سيدنا عمر رضي الله عنه قبل موته ستة من الصحابة الكرام رضي الله عنهم وأمرهم باختيار الخليفة من بينهم، وكان منهم سيدنا سعد رضي الله عنه. قال سيدنا عمر رضي الله عنه عنهم: ما أجد أحدا أحق بهذا الأمر من هؤلاء النفر الذين توفي رسول الله صلى الله عليه …

اور پڑھو »

دیکھنے کی چیز قلب ہے

حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ الله نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: لوگ اعمال کو دیکھتے ہیں؛ مگر دیکھنے کی چیز ہے قلب کہ اس کے دل میں اللہ اور رسول کی محبت اور عظمت کس قدر ہے۔ بدوی ہیں، گنوار لوگ ہیں؛ مگر ان کے دل میں اللہ اور …

اور پڑھو »

حضرت سعد رضی اللہ عنہ کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشین گوئی‎ ‎

حجۃ الوداع کے موقع پر جب حضرت سعد رضی اللہ عنہ بیمار تھے اور انہیں اپنی وفات کا اندیشہ تھا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ولعلك تخلف حتى ينفع بك أقوام ويضر بك آخرون تم ضرور زندہ رہو گے؛ یہاں تک کہ بہت سے …

اور پڑھو »

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سےحضرت سعد رضی اللہ عنہ کی تعریف‎ ‎

حضرت سعد رضی اللہ عنہ ایک دفعہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے۔ انہیں دیکھ کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: هذا خالي فليُرِني امرؤ خاله. (جامع الترمذي، الرقم: ٣٧٥٢) یہ میرے ماموں ہیں۔ اگر کسی کا ان جیسا ماموں ہو، تو وہ مجھے …

اور پڑھو »

اتباع سنت کا اہتمام – ۷

شیخ الاسلام حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمۃ الله علیہ شیخ الاسلام حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمۃ الله علیہ سید تھے یعنی آپ رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے خاندان میں سے تھے اور جلیل القدر عالمِ دین تھے۔ آپ 1296ھ (1879) میں پیدا ہوئے اور 1377ھ (1957) …

اور پڑھو »

دعا کی سنتیں اور آداب – ٤

دعا کی قبولیت کے اوقات اذان اور جہاد کے وقت حضرت سہل بن سعد رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: دو وقت کی دعائیں رد نہیں کی جاتی ہیں یا بہت کم رد کی جاتی ہیں: ایک اذان کے وقت اور …

اور پڑھو »

حضرت سعد رضی اللہ عنہ کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خصوصی دعا‎ ‎

غزوہ احد میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت سعد رضی اللہ عنہ کے لیے خصوصی دعا فرمائی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ارم فداك أبي وأمي تیر چلاؤ! میرے ماں باپ تم پر قربان ہوں! (صحیح البخاری، الرقم: ۴۰۵۵) رسول الله صلی الله علیہ وسلم …

اور پڑھو »

اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں حضرت سعد رضی اللہ عنہ کی دعاؤں کی قبولیت‎ ‎

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت سعد رضی اللہ عنہ کے لیے دعا فرمائی: اللهم استجب لسعد إذا دعاك (سنن الترمذی، الرقم: ۳۷۵۱) اے اللہ! سعد کی دعا  قبول فرما، جب وہ آپ سے دعا کریں! نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خصوصی دعا حضرت عائشہ بنت …

اور پڑھو »